میں تو جب محفل میں پہنچتا ہوں تو اس دھاگے کے پچیس تیس صفحات راتوں رات گذر چکے ہوتے ہیںآپ ساتھ دیں تو یہ کام اور بھی جلدی ہو سکتا ہے۔
آپ ہماری بٹیا رانی پر "باتونی" کا الزام تو نہیں لگا رہے؟ کیوں کہ وہ فون پر ہوں ہاں سے آگے نہیں بڑھتیں۔
کیا کھایا بھیاویسے کھانے پینے سے یاد آیا کہ ہم تو ابھی ابھی برنچ سے فارغ ہوئے ہیں۔
کیا لکھنا ہےجی باس سمجھ گیا،
اس "اوئی"
پر پورا مضمون لکھنا ہے
آملیٹ ، پراٹھا اور چائے۔کیا کھایا بھیا
تب آپ کو سارا پڑھنا پڑتا ہے یا چھوڑ دیتے ہیں بھیامیں تو جب محفل میں پہنچتا ہوں تو اس دھاگے کے پچیس تیس صفحات راتوں رات گذر چکے ہوتے ہیں
فون پر بات کرلیتی ہیں یہی بہت نہیں ہے؟؟؟؟
میں نے کب کہا کہ زیادہ بولتی ہو۔ ویسے بھی مراسلہ لکھنے کے لئے بولنے کی تو ضرورت ہی نہیں پڑتی۔ہیں میرے سے بھیا
میں تو اتنا بولتی بھی نہیں
سارا کہاں پڑھا جا سکتا ہے۔ جتنی دیر پڑھنے میں لگے گی ، اتنے میں پندرہ بیس صفحات مزید گذر گئے ہونگے۔تب آپ کو سارا پڑھنا پڑتا ہے یا چھوڑ دیتے ہیں بھیا
میں نے کب کہا کہ زیادہ بولتی ہو۔ ویسے بھی مراسلہ لکھنے کے لئے بولنے کی تو ضرورت ہی نہیں پڑتی۔
کیا لکھنا ہے
یہ بھی بتائیں ناں
یعنی کہ چیٹنگسارا کہاں پڑھا جا سکتا ہے۔ جتنی دیر پڑھنے میں لگے گی ، اتنے میں پندرہ بیس صفحات مزید گذر گئے ہونگے۔
تو بس چھلانگ لگا کر آخری صفحہ پر پہنچ جاتا ہوں۔
وہ جب لکھیں گے تو
کچھ تو نہ کچھ لکھا ہی جائے گا
بھلے نثری ہو یا شاعری
ایک تو شاعر لوگ ناں
میری سمجھ میں نہیں آتے
ہر وقت لکھنا شروع کر دیتے ہیں
میرے اقتباس لے کر دیے گئے جوابات اور ایسے مراسلات جن میں مجھے ٹیگ کیا جائے وہ تو میں شوق سے پڑھتا ہوں۔ ظاہر ہے وہ تو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔یعنی کہ چیٹنگ
ہممم م
آئندہ میں آپ سے روز کوئسچن کیا کروں گی بھیا
تب آپ کو سارا پڑھنا ہو گا
ہی ہی ہی