عائشہ عزیز
لائبریرین
ابھی بہت مزے کی قلفہ آئس کریم کھائی بھیا اور بہنا لوگ
ہمم پھر بھی آجایا کریں تھوڑے ٹائم کے لیےمیں الحمدللہ ٹھیک ہوں
ہاں مصروفیت کچھ بڑھ گئی ہے اس لئے ذرا کم آنا ہو رہا ہے
اور اتنا نہیں کیا کہ صلح ہی مار لیں۔ابھی بہت مزے کی قلفہ آئس کریم کھائی بھیا اور بہنا لوگ
آداب آداب ۔۔آداب عرض ہے
ہوںںںں۔۔۔۔۔۔عائشہ اس کے لئے تو سوچنا پڑے گا نا۔۔۔۔۔ہمم پھر بھی آجایا کریں تھوڑے ٹائم کے لیے
بھیا کیا چل رہا ہے ۔۔؟
آتے ہی بھاگ لئے آپ لالہ ؟؟
آداب عرض ہے
یہ تو اب لائک کے ساتھ ساتھ کافی کچھ مل گیا
اب تو پسند کے ساتھ ساتھ ناپسند بھی آگیا
بس کوئی پھڈے شڈے نہ ہوں اب
وہ تو ہوں گے۔
السلام علیکم
کیسے ہیں سب
وعلیکم السلام۔ الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔