کچھ نہیں بس ایسے ہی بیٹھے ہیں ۔۔اچھا اپیا کیا ہو رہا ہے اس وقت؟؟
کچھ نہیں بس ایسے ہی بیٹھے ہیں ۔۔اچھا اپیا کیا ہو رہا ہے اس وقت؟؟
کچھ نہیں بس ایسے ہی بیٹھے ہیں ۔۔
تم نے کیا بنایا ہے؟ اپنی اپیا کو یہ بھی تو بتاؤ؟
کھانا آج دوپہر میں باہر سے آیا تھا ۔کھانے میں کیا بنا ہے اپیا ؟؟؟
کھانا آج دوپہر میں باہر سے آیا تھا ۔
3 اسکول سے آنے کے بعد آرام فرما رہے ہیں اور 2 ہمارا سر کھا رہے ہیںآہاں اور بچے سب کیا کر رہے ہیں؟؟
3 اسکول سے آنے کے بعد آرام فرما رہے ہیں اور 2 ہمارا سر کھا رہے ہیں
ناعمہ بچوں کی تو عادت ہی ہوتی ہے جس چیز کے لیے منع کریں وہی کرنے لگتے ہیں ۔ہاہاہاہاہا اپیا کیسے تنگ کرتے ہیں آپ کو سب ؟
اور میں نے قیمہ مٹر کھائے تھے۔میں تو چاول بنائے تھے لالہ آلو مٹر والے
السلام علیکم !
و علیکم السلامالسلام علیکم !
اچھے نہیں ہیں بھیا ؟
اچھے نہیں ہیں بھیا ؟