کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔88

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اوہ
اللہ خیر کرے۔
چیک اپ کرایا حمزہ کا
کسی اچھے ڈاکٹر سے چیک اپ کرائیں کہ بخار بار بار کیوں ہورہا ہے۔
اللہ بہتر کرے سب۔ آۢمین

آمین ۔

ابھی ڈاکٹر کے پاس لے کے گئے تھے ڈاکٹر نے بلڈ ٹیسٹ کہا ہے اب ٹیسٹ رپورٹ آ جائے تو معلوم ہو گا ۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آپی حمزہ کو بار بار بخار کیوں آ جاتا ہے

ڈاکٹر نے بلڈ ٹیسٹ کہا ہے تو اس کی رپورٹ سے معلوم ہو سکے گا ۔ یہ لوگ جنک فوڈ بس لیتے رہتے ہیں اور کھانا صحیح سے نہیں کھاتے ، ابھی دو دن پہلے کسی کے گھر جانا ہوا تھا ان کے بچوں کو چکن پوکس نکلی ہوئی تھی ، ابھی صحیح سے نہیں معلوم کہ کس وجہ سے ۔
 
مقدس

ہو سکتا ہے چکن پوکس کیچ کر لیے ہوں
اس سے بھئ بخار آجاتا ہے ناں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top