کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔88

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
شاہنواز عامر لاہور سے تعلق لیکن کراچی میں رہتا ہوں ماسٹر ہوں کالم نگاری بھی کرتا رہا ہوں والد محترم جنگ گروپ آف نیوز میں ایڈیٹر ہیں
 

فہیم

لائبریرین
میں ٹھیک ہوں لیکن دل خراب ہو رہا ہے حمزہ کو پھر بخار ہے بہت تیز اور پیپرز بھی ہو رہے ہیں ان دنوں ۔ تین ماہ میں تیسری بار بخار ہوا ہے ۔

اوہ
اللہ خیر کرے۔
چیک اپ کرایا حمزہ کا
کسی اچھے ڈاکٹر سے چیک اپ کرائیں کہ بخار بار بار کیوں ہورہا ہے۔
اللہ بہتر کرے سب۔ آۢمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top