میں بھی ٹھیک ہوں بھیازز
واز جسٹ فیلنگ ڈاؤن
آج میرے بابا کا برتھ ڈے ہے ناں
آئی ایم مسنگ ہم
کیوں کیا ہوا؟؟ خیریت ہے؟
گڈآئی ایم اوکے بھیا
لاسٹ ائیر ہم نے بابا کی برتھ ڈے پر بہت انجوائے کیا تھا
ہم سب نے کارٹونز کیریکٹرز کی ڈریسنگ کی تھی۔۔ بابا کو ہومر سیمسن کا کاسٹیوم پہننا پڑا تھا۔۔