پر شادی کے بعد بیگم کے لیے ضرور وقت نکالیے۔اللہ کا شکرہے
اپیا اس کے لیے وقت کی کیا ضرورت، ہوجائے گی بس
وعلیکم السلام !السلام علیکم
آئندہ کوئی میرا انتظار نا کرے یہاں میں محفل چھوڑ رہی ہوں آج سے۔
وعلیکم السلام۔۔۔ ہیں تمہیں کیا ہوا؟؟السلام علیکم
آئندہ کوئی میرا انتظار نا کرے یہاں میں محفل چھوڑ رہی ہوں آج سے۔
وعلیکم السلام سر کیا حآل ہیںالسلام علیکم
ہم بھی حاضر ہیں پر تھوڑے وقت کے لیے
ابھی بھی کچھ مصروفیت چل رہے انشاءاللہ چند دنوں میں فارغ ہوجاؤں گا
السلام علیکم
آئندہ کوئی میرا انتظار نا کرے یہاں میں محفل چھوڑ رہی ہوں آج سے۔
ٹھیک ہے نہیں یاد کریں گے لیکن تب جب ہم آپ کو محفل چھوڑنے دیں گے۔
کیا ہو گیا ہے ہماری ننھی گڑیا رانی کو؟ کسی نے بے جا ستایا ہے؟
اگر وقت مل جائے توپر شادی کے بعد بیگم کے لیے ضرور وقت نکالیے۔
السلام علیکم
آئندہ کوئی میرا انتظار نا کرے یہاں میں محفل چھوڑ رہی ہوں آج سے۔
وعلیکم السلام بھیا۔۔۔۔۔کیسے مزاج ہیںالسلام علیکم
میں بھی حاضر
وعلیکم السلام سر کیا حآل ہیں