اچھا تو راشد کامران پاکستان کے دورہ پر ہیں۔
تو ملاقات کا کچھ احوال شئیر کیجئے نا ایک مراسلے کی صورت میں۔جی،
ساتھ میں عنیقہ ناز صاحبہ، ابو شامل اور دیگر بلاگرز بھی شامل تھے۔
لالہ ہاتھ میں تھم کے نیچے ایک وین ہے جو زیادہ کام کرنے سے سویل ہو جاتی ہےناعمہ عزیز ہاتھ کو کیا کرلیا،
اور مجھے معلوم ہے کہ تم ابھی چھوٹی سی ہو
ہاں مجھے بھی کوئی یاد نہیں کرتااور کسی نے مجھے یاد بھی نہیں کیا۔۔۔بڑے افسوس کی بات ہے
اگر تو لنگر روزانہ ہی کھلتا ہے تو پھر 8 سے 8 کا شو بُرا نہیں ہے۔دفتر میں کونفرنس کی وجہ سے بندہء مزدور کے اوقات تھوڑے تلخ ہوگئے ہیں جیسا کہ شمشاد بھائی کے ساتھ ہوا تھا۔
پیر، منگل اور بدھ۔۔۔ صبح 8 سے رات 8۔۔۔۔ ابھی بھی دفتر میں ہیں اور کمپیوٹر استعمال کرنے کا موقع بھی ابھی ملا ہے۔۔ تھوڑی دیر میں "لنگر" کھل جائے گا اس کے بعد بدھو لوٹ کے گھر کو جائیں گے