کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
:) آپ مجھے بہنا بول لیجئے ناں عائشہ جی تھوڑا عجیب لگتا ہے ۔۔ویسے جیسے آپ کی مرضی سس :)

آپ کو کہیں آئس کریم تو نہیں کھانی جو بھیا لینے چلے گئے ہیں :rolleyes: :)
 
آٹھ جناتی سائز کے ریسرچ والے سوالات کا تفصیلی حل اور دو ٹیکنیکل پیپرز کی پریزینٹیشن کے لئے ہمارے پاس اب محض پچیس چھبیس گھنٹے بچے ہیں۔ انھیں کے ساتھ جان جلا رہے ہیں۔ کسی اور چیز کا ہوش نہیں۔ حتیٰ کہ غزل بٹیا کو وہ بھی مہیا کرانے کی فرصت نہیں جس کی تلاش میں وہ آئی تھیں۔ ہاں الماری سے بھیا کا پرس پار کر لیں اگر جی کرے۔ :)
 
ماشاللہ پورے سو بٹا سو نمبر حاصل کئے آپ نے، میرے بھیا ہیں ہی بڑے ذہین۔ چلیں دل لگا کر تیاری کریں امتحان کی، میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
عندلیب اپیا آپ نے کسی اور کو ٹیگ کردیا ہے دس از ناٹ می :) (پورا نام لکھنے سے ہوگا ناں)

اپیا میں تو پریزنٹیشن کی تیاری کررہی ہوں۔۔۔ انگلش کی ہے ناں صبح :)
 
یہ ساری لڑکیاں آئسکریم کے پیچھے ہی کیوں پڑی رہتی ہیں؟
یہ ساری لڑکیاں آئسکریم کے پیچھے ہی کیوں پڑی رہتی ہیں؟
سر دلشاد بھائی جان ہم سب لڑکیوں کے گلے خراب ہوں یا فلو ہو بس آئیس کریم اور گول گپے نہیں چھوٹنے والے
 
:) آپ مجھے بہنا بول لیجئے ناں عائشہ جی تھوڑا عجیب لگتا ہے ۔۔ویسے جیسے آپ کی مرضی سس :)

آپ کو کہیں آئس کریم تو نہیں کھانی جو بھیا لینے چلے گئے ہیں :rolleyes: :)
جی ہاں عائشہ بہنا ، سعود بھیا نے بوجھ ہی لیا ویسے بھی ان کے پاس دو چیزیں ہی تو ہوتی ہیں اک آئیس کریم اور دوسری چاکلیٹ، 50-50 چانس تھا بوجھنے کے لئے
 
شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

عرصہ دراز بھعد اردو محفل میں خوش آمدید۔

کہیے کیسی لگی یہ نئی اردو محفل؟
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اردو محفل میں تو بہت تبدیلی آ گئی ہے اور بہت پیاری لگ رہی ہے ماشاءاللہ سے لگتا ہے سعود بھائی نے بہت محنت کی ہے اس پر
 
فہیم

لائبریرین
السلام علیکم،
کیسے ہیں سب۔
آج ہم راشد کامران صاحب سے ملاقات کرکے آرہے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top