کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
میں الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوں ۔۔لالہ آپ کیسے ہیں ؟
اپیا جی آج چھٹی ہے بس ایک ہی تو چھٹی ہوتی ہے ہفتے بعد ۔۔آپ کیا کررہی ہیں وہاں تو شاید جمعہ کو چھٹی ہوتی ہے ۔ہے ناں؟
 

عندلیب

محفلین
میں الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوں ۔۔لالہ آپ کیسے ہیں ؟
اپیا جی آج چھٹی ہے بس ایک ہی تو چھٹی ہوتی ہے ہفتے بعد ۔۔آپ کیا کررہی ہیں وہاں تو شاید جمعہ کو چھٹی ہوتی ہے ۔ہے ناں؟
گھر اور بچوں کی دیکھ بھال کےعلاوہ مجھے اور کوئی کام نہیں ہوتا۔
 
وعلیکم السلام۔ ہماری ننھی پری نے آج لنچ میں کیا کھایا؟ ابھی لنچ کیا بھی یا نہیں؟

ما شاء اللہ، اپیا رانی نے مونگ کی دال بنائی ہے اور ہمیں تصویر بھی نہیں دکھائی۔ :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام۔ ہماری ننھی پری نے آج لنچ میں کیا کھایا؟ ابھی لنچ کیا بھی یا نہیں؟
بھیا ابھی نہیں کیا لنچ ۔۔۔
ویسے مجھے ایک بات یاد آئی بھیا کل ہم تعبیر اپیا کی بات کررہے تھے ناں اب یاد آیا انہوں نے ایسے کیوں کہا کہ یہاں ان کے ساتھ سوتیلوں جیسا سلوک ہوا ۔۔کچھ سمجھ نہیں آئی ؟
 
بھیا ابھی نہیں کیا لنچ ۔۔۔
ویسے مجھے ایک بات یاد آئی بھیا کل ہم تعبیر اپیا کی بات کررہے تھے ناں اب یاد آیا انہوں نے ایسے کیوں کہا کہ یہاں ان کے ساتھ سوتیلوں جیسا سلوک ہوا ۔۔کچھ سمجھ نہیں آئی ؟

وہ تو ہر دلعزیز تھیں اور ہیں بس کبھی کبھار یوں ہی دلار میں ایسا کہتی تھیں کہ کوئی ان پر توجہ نہیں دیتا اور سوتیلیوں جیسا سلوک ہوتا ہے۔ :) :) :)
 

mfdarvesh

محفلین
ہماری تو آج کی مصروفیات کافی حدتک خانگی ہیں ابھی سبزی لائے ہیں اب کچھ اور لسٹ تیار ہورہی ہے، ظہر کا وقت بھی ہورہا ہے اور اس کے بعد تو سردیوں کا دن بس گیا کہ گیا
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہم سوچ رہے ہیں کہ کچھ مشکل سوالات کر کے ننھی پری کو تنگ کریں پھر سوچتے ہیں کہ رہنے دیتے ہیں ورنہ دربار علیا تک شکایت چلی جائے گی۔ :)
پوچھ لیں بھیا ۔۔دیکھ لوں گی میں آپ کے مشکل سوالوں کو ۔۔
اور شکایت کا کیا ہے ایک پیغام بھیجنے کی دیر ہے کہ بھیا کہیں گے بٹیا ہم ڈر گئے ہیں ہمارے کان گرم ہورہے ہیں :p
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top