کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
کیا حال عائشہ ؟ مجھے نہیں معلوم تھا کہ آپ نے یہاں لکھا ہے اطلاع نامہ سے معلوم ہوا

مینشن کرنے کا فیچر اسی مقصد کے لئے تو شامل کیا گیا ہے کہ کسی کو بھی متوجہ کیا جا سکے۔ اور ہماری ننھی پری نے بالکل درست استعمال کیا اس کا۔ :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
تھینکس ۔ میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ۔ مزید بھی خیریت ہے ، بھیا کے ہاتھ کا آپریشن ہوا ہے ، سو دل ہوتا ہے ان کے ساتھ اور گھر میں سب کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے کو ۔ اس کے علاوہ ماہ رمضان المبارک سے میری مصروفیات بہت زیادہ تھیں اور کل ان سے نجات ملی ہے ۔ تھکن کی وجہ سے میں دوپہر کو بھی سو جاتی تھی ان سب دنوں میں اور رات کو ویسے ہی مجھے جلدی سونے کو دل ہوتا ہے استثنآت کو چھوڑ کر ، اس لیے رات کو بھی کم آنا ہوتا ہے ۔
 
شگفتہ بٹیا رانی، اب بھائی کی طبیعت کیسی ہے؟
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
تھینکس ۔ میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ۔ مزید بھی خیریت ہے ، بھیا کے ہاتھ کا آپریشن ہوا ہے ، سو دل ہوتا ہے ان کے ساتھ اور گھر میں سب کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے کو ۔ اس کے علاوہ ماہ رمضان المبارک سے میری مصروفیات بہت زیادہ تھیں اور کل ان سے نجات ملی ہے ۔ تھکن کی وجہ سے میں دوپہر کو بھی سو جاتی تھی ان سب دنوں میں اور رات کو ویسے ہی مجھے جلدی سونے کو دل ہوتا ہے استثنآت کو چھوڑ کر ، اس لیے رات کو بھی کم آنا ہوتا ہے ۔
اوہ کیا ہوا تھا اپیا ۔۔اب ٹھیک ہے آپ کے بھائی ؟
تھوڑی دیر کے لیے آجایا کریں اپیا ۔۔لیکن رات کو کیونکہ رات کو میں جو ہوتی ہوں ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top