کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
بالکل بھی نہیں جگانا میں نے
آپ کتنے دن سے صحیح طرح نہیں سوئے۔۔ آئی واؤنٹ ویک یو اپ بھیا
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میری تو کوشش ہوتی ہے کہ لکھوں کم اور ٹائپ زیادہ کروں۔ :)
آپ اپنی اسائنمنٹس ٹائپ کیوں نہیں کر لیتیں ؟
مگر لالہ سر کہتے ہیں کہ اپنے ہاتھ سے لکھا کرو :rolleyes:
عثمان بھائی کا مشورہ اچھا ہے۔ اپنی اسائنمنٹس یہاں ٹائپ کر دیا کرو۔ ہو سکتا ہے اسی بہانے کسی اور کا بھی بھلا ہو جائے۔
ہممم اچھا مشورہ ہے :rolleyes:
 

عثمان

محفلین
بھئی آپ کے سر تو بہت اولڈ فیشنڈ لگتے ہیں۔ ان سےکہیے کہ جب کمپیوٹر کی سہولت موجود ہے تو ہاتھ سے لکھنے کا جھنجھٹ کاہے کو ؟ o_O
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہی ہی ہی ہی ویسے لالہ ہاتھ سے محنت کی ہو تو اس کا اپنا ہی مزہ ہے :)
اور ایک راز کی بات بتاؤں میری رائٹنگ کلاس میں سب سے پیاری ہے :)
مس کہتی ہیں کہ ناعمہ کی رائٹنگ میچور لوگوں جیسی ہے جبکہ میری کلاس فیلوز کا کہنا ہے کہ میں کچی مچی مارتی ہوں سمجھ ہی نہیں لگتی :p
 
ہی ہی ہی ہی ویسے لالہ ہاتھ سے محنت کی ہو تو اس کا اپنا ہی مزہ ہے :)
اور ایک راز کی بات بتاؤں میری رائٹنگ کلاس میں سب سے پیاری ہے :)
مس کہتی ہیں کہ ناعمہ کی رائٹنگ میچور لوگوں جیسی ہے جبکہ میری کلاس فیلوز کا کہنا ہے کہ میں کچی مچی مارتی ہوں سمجھ ہی نہیں لگتی :p

میچیور رائٹنگ تو ڈاکٹروں کے نسخے میں دیکھنے کو ملتی ہے۔ :)
 

عثمان

محفلین
خوشخطی کا شوق ہے تو الگ بات ہے۔
ورنہ میری تو خواہش ہے کہ آنے والے دور میں طلباء کو کاپی، کتاب اور قلم سے چھٹکارا مل جائے۔ بس ای بک ہو۔ کمپوٹر پر اسائنمنٹس ٹائپ کرو اور استاد کو ای میل کردو۔ تمام کام خوش اسلوبی اور سرعت رفتاری سے۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ بھی کچی مچی ہی مارتے ہیں نا لالہ کہ سوائے میڈیکل سٹور والے کے کسی کو مجھ ہی نہیں آتی :p

اس قسم کے نسخے بڑے کام کے ہوتے ہیں۔ کسی میچ میں جانا ہو، کسی فنکشن میں جانا ہو، وہاں دروازے پر کھڑے بندے کو دکھا دو کہ فلاں صاحب نے یہ پاس دیا ہے، وہ بغیر کسی حیل و حجت کے اندر جانے دیتا ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
تو ملاقات کا کچھ احوال شئیر کیجئے نا ایک مراسلے کی صورت میں۔ :)
ملاقات کا احوال کچھ زیادہ نہیں۔
بس مل بیٹھے باتیں کیں کھایا پیا اور اپنے اپنے گھر کو سدھارے۔
لیکن نو ڈاؤٹ کہ یہ ایک بہت یاد گار اور خوشگوار میٹ اپ رہا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top