شمشاد
لائبریرین
السلام علیکم!
میں ہوں بھیا![]()
و علیکم السلام
آج کیا پکایا ہے؟
السلام علیکم!
میں ہوں بھیا![]()
الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ جی بٹیا رانی، آج ہمارے پاس کچھ وقت ہے۔![]()
و علیکم السلام
آج کیا پکایا ہے؟
کچھ کتنا ؟![]()
یہ تو وہ بتائے جس نے کھایا ہے![]()
تو تم بھی میری طرح بھوکی ہی بیٹھی ہوئی ہو۔
پھر بھیا کہتے ہیں کہ یہ ان کا تکیہ کلام نہیں ہے۔![]()
ہم کو کیا پتا؟ یہ تو نقل ہے کسی کی۔![]()
کسی نالائق کی ہی ہوگی![]()
اور بقول ننھی پری، یہ ان کے بھیا کا ہے۔![]()
اس وقت تو جو بھی مل جائے، بھوک ہی اتنی لگی ہوئی ہے۔اوہو چاچو بھی بھوکے ہیں۔۔بھئی بہت نالائق ہوں میں ۔۔بتائیے کیا کھائیں گے ؟
اتنی جلدی مان گئیں؟![]()
ہاں ناں ورنہ میری اور آپ کی لڑائی ہوجاتی بھیا![]()
اس وقت تو جو بھی مل جائے، بھوک ہی اتنی لگی ہوئی ہے۔