عائشہ عزیز
لائبریرین
سب لوگ یہاں آجائیں ۔۔
اوہ کیا ہوا تھا اپیا ۔۔اب ٹھیک ہے آپ کے بھائی ؟
تھوڑی دیر کے لیے آجایا کریں اپیا ۔۔لیکن رات کو کیونکہ رات کو میں جو ہوتی ہوں ۔
یہاں کیا کھیر بٹ رہی ہے فیصل آباد کی جو یہاں آ جائیں؟
جی اپیا ۔۔تھینک یوعائشہ رات کو ساڑھے نو بجے اکثر بجلی نہیں ہوتی اور یو پی ایس کم بیک اپ دے تو بند کر دیتی ہوں کمپیوٹر ۔ گیارہ بجے میں نیند میں عام طور پر تمام گھوڑے بیچ چکی ہوتی ہوں ، لیکن جن دنوں میں جاگ رہی ہوں گی تو آپ کے لیے آؤں گی آنلائن ۔
حلیم بانٹ دیتے ہیں چاچو ایسی کیا بات ہےیہاں کیا کھیر بٹ رہی ہے فیصل آباد کی جو یہاں آ جائیں؟
اس سے ملتی جلتی شکایت ہمارے چھوٹے بھائی کو بھی ہے۔ لیکن ان کا ابھی آپریشن بھی نہیں کیا جا سکتا کہ ابھی ان کی عمر کم ہے۔
کیا عمر ہے آپ کے بھائی کی یا کس عمر تک کیا جا سکتا ہے آپریٹ؟ بھیا کو بھی کچھ ڈاکٹرز نے منع کیا اور ان ڈاکٹر نے کہا کہ آپریٹ کروا لیں ۔
اب ٹھیک ہیں اپیا ؟