کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
تو ماموں کے باغ کے امرودوں میں کیڑوں کا جانا منع ہے کیا یا انہوں نے امرود کے ہر درخت پر سیکیورٹی والے کھڑے کیئے ہوئے ہیں۔ ویسے بھی تمہاری اطلاع کے لیے کیڑے امرود کے اندر ہی پیدا ہو جاتے ہیں۔ لیکن تمہیں کیا، ان میں کون سی کوئی ہڈی ہوتی ہے جو دانتوں میں پھنس جائے گی۔
ہی ہی ہی ہی ہاں نا میرے ماموں نے پہرہ بیٹھایا ہوا ہے باغ کے باہر :p
 

میم نون

محفلین
السلام علیکم
میں بھی آگئی ہوں

اینڈ وعلیکم السلام نون بھیا اینڈ درویش بھیا
میرے سلام کا جواب نہیں آیا تو میں نے ناراض ہو جانا ہے:(

وعلیکمُ السلام، مقدس بہن آپ ناراض نہ ہوں میں یہیں ہوں، بس تھوڑا مصروف ہوں اس لئیے آپ کا پیغام ابھی دیکھا۔
 

mfdarvesh

محفلین
ہم بھی حاضر ہیں، عشاء کے بعد
نوید
زہے نصیب
اج تے توت کھلے کرو
اتھے کون آگیا ہے جی، دلہامیاں سناؤ کیسی جارہی فراق کی شامیں
 

میم نون

محفلین
ہا ہا ہا ہا

درویش بھائی کیا بتاؤں، بس یہ کہہ سکتا ہوں کہ اللہ آپکو بھی جلدی "بھاگ" لگائے تب ہی آپکو پتہ چل سکتا ہے ہا ہا ہا

اور سنائیں درویش بھائی زندگی کیسی گزر رہی ہے؟
 

میم نون

محفلین
درویش بھائی کیا آپ نے محفلین کو ہماری ادھوری ملاقات کا قصہ سنایا؟
اگر نہیں تو بیان کر دیں :)
 

mfdarvesh

محفلین
نہیں جی، کہاں سنایا
ہمت ہی نہیں ہے، ہم دونوں کی قسمت میں ملنا لکھا ہی نہیں تھا
میں زندگی میں پہلی دفعہ سیالکوٹ گیا تھا ویسے :)
 

مغزل

محفلین
ہاہاہاہ۔۔ اوے بھوت ؟؟ واہ واہ کیا شانِ درویشانہ ہے ہاہاہاہاہ
بھوت پر حکم چلانا کوئی آپ سے سیکھے۔۔ بھئی ہم وہ بھوت نہیں جو ڈر جائیں۔۔ ہاہاہاہا
کون نائمہ؟ میں کسی نائمہ کو نہیں جانتا ، دُرویش انکل ہاہاہاہاہا۔۔۔میں پریوں کو نہیں ۔۔۔چڑیلوں اور بھوتنیوں کو جانتا ہوں ۔۔ ہاہاہاہ
 

مغزل

محفلین
ٹھیک ہے جب تک ہم انسانی گوشت کی یخنی پیتے ہیں سردیاں آگئی ہیں ناں ۔۔ ہاہاہ
کریلے کا حلوہ تو ہمیں جان سے پیارا ہے۔۔ تبھی ہماری زبان میں مٹھاس ہے۔۔ہاہاہ
 
السلام علیکم۔ کیسے مزاج ہیں سبھی کے۔

امرود پر ایک عدد لطیفہ یاد آیا:

اگر امرود دانتوں سے کاٹنے پر اس میں کیڑا نظر آ جائے تو بڑی کراہئیت ہوتی ہے۔ اور یہ کرسہئیر اور بڑھ جاتی ہے اگر وہ کیڑا آدھا ہو۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top