عائشہ عزیز
لائبریرین
ارے میں تو بھول ہی گئی کہ آپ کے ہاں رات ہے ۔۔سوجائیں بھیا ۔ہمیں تو اب نیند نیند سی آ رہی ہے۔
ارے میں تو بھول ہی گئی کہ آپ کے ہاں رات ہے ۔۔سوجائیں بھیا ۔ہمیں تو اب نیند نیند سی آ رہی ہے۔
ضرور کیوں نہیں اپیا ۔۔مجھے بہت پسند ہےعائشہ قلفی کھائیں گی ؟
تیلا یعنی اسپون ؟
شمشاد بھائی میں سلام کیا تھا آپ نے جواب بھی نہیں دیا
میں امرود کھا رہی ہوں
السلام علیکم شمشاد بھائی ، خیریت سے ہیں ؟
جی نہیں اس میں تو کوئی کیڑا نہیں تھا ویسے بھی وہ میرے ماموں کے باغ کے امرود ہیںدھیان سے کھانا، آجکل امرودوں میں کیڑے بھی ہوتے ہیں۔
جی نہیں اس میں تو کوئی کیڑا نہیں تھا ویسے بھی وہ میرے ماموں کے باغ کے امرود ہیںدھیان سے کھانا، آجکل امرودوں میں کیڑے بھی ہوتے ہیں۔
تو ماموں کے باغ کے امرودوں میں کیڑوں کا جانا منع ہے کیا یا انہوں نے امرود کے ہر درخت پر سیکیورٹی والے کھڑے کیئے ہوئے ہیں۔ ویسے بھی تمہاری اطلاع کے لیے کیڑے امرود کے اندر ہی پیدا ہو جاتے ہیں۔ لیکن تمہیں کیا، ان میں کون سی کوئی ہڈی ہوتی ہے جو دانتوں میں پھنس جائے گی۔جی نہیں اس میں تو کوئی کیڑا نہیں تھا ویسے بھی وہ میرے ماموں کے باغ کے امرود ہیں
تو ماموں کے باغ کے امرودوں میں کیڑوں کا جانا منع ہے کیا یا انہوں نے امرود کے ہر درخت پر سیکیورٹی والے کھڑے کیئے ہوئے ہیں۔ ویسے بھی تمہاری اطلاع کے لیے کیڑے امرود کے اندر ہی پیدا ہو جاتے ہیں۔ لیکن تمہیں کیا، ان میں کون سی کوئی ہڈی ہوتی ہے جو دانتوں میں پھنس جائے گی۔