الم
محفلین
پلیزر از آل مائینجی بھیا
تھینک یو سو مچ
پلیزر از آل مائینجی بھیا
تھینک یو سو مچ
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم،
کیسی ہو مقدس،
سر درد کیوں پال رکھا ہے تم نے۔
میں بھی آگئی ہوں اور میرے سر میں درد ہے چائے پینے کے باوجود بھی
اس کو کہتے ہیں سردرد بہنیں۔ناعمہ آپ کے بھی
آج میرے سر میں بھی بہت درد ہے
و علیکم السلام
میں خیریت سے ہوں۔ اور یہ گیا میں۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
ہاں ناں بھیااس کو کہتے ہیں سردرد بہنیں۔
کیا ہو گیا ہے بھئی ، آپ دونوں کے سر میں درد کیوں ہے ؟ مقدس اور ناعمہ عزیز
وعلیکم السلام
کیسی ہیں آپ
میں اچھی ہوں
میرا تو کل رت سے برا حال ہے۔۔ سوئی بھی نہیں۔۔ ساتھ میں وومیٹنگ بھی اسٹارٹ ہو گئی تھی
خود ہی ہو گئی ناںخیال رکھیں اپنا ۔ طبیعت اتنی خراب کیوں کر لی ؟