عائشہ عزیز
لائبریرین
میں جارہی ہوں ۔اللہ حافظ
میں جارہی ہوں ۔اللہ حافظ
جی گڑیا رانی بجلی کی عدم دستیابی کی وجہ سے مصروف رہا۔۔ حاضر ہوں ۔۔اور مغل بھیا اینڈ شمشاد بھیا
جلدی سے واپس آئیے گا۔۔
وعلیکم السلام ۔ جی مالک کاکرم ہے سیّدہ بہن۔ آپ کیسی ہو اور بابا جان کیسے ہیں ؟؟؟السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
وعلیکم السلام ، نصیبِ دشمناں کیا ہوا طبیعت کو ؟ موسمی بخار تو نہیں ہوگیا اللہ نہ کرے ؟السلام علیکم۔۔۔ ۔۔ کیا حال ہیں سب کے؟ اور محفل اتنی سونی سونی کیوں رہی آج؟؟؟ صبح جیسی چھوڑی تھی ہم نے گاڑی اس سے زیادہ آگے نہیں بڑھی۔۔۔ ۔
ہماری طبیعت ٹھیک نہیں تھی سوتے رہے ہم۔۔۔
وعلیکم السلام ، نصیبِ دشمناں کیا ہوا طبیعت کو ؟ موسمی بخار تو نہیں ہوگیا اللہ نہ کرے ؟
میں بھی کچھ مصروف تھا۔۔ دیگر لڑیوں میں مگر حاضر تھا ۔
اور نیچے والا جملہ تو ہم نے پڑاہی نہیں
طبیعت کو کیا ہوا امین بھائی ؟
ارے ارے خدا خیر کرے بھائی احتیاط کیا کرو۔۔ارے کچھ نہیں بس دو تین دنوں سے نیند پوری نہیں ہورہی تھی اور آج ٹیبل ٹینس کھیلتے ہوئے گر بھی گیا تھا تو کمر میں درد۔۔۔ ۔
کچھ خاص نہیں۔ بس پیشہ وارانہ مصروفیات ہی ہیں۔اور سناؤ زین کیا ہورہا ہے آجکل