تبسم
محفلین
میں ویسے نہائیاں نہائیاں کرنے جا رہا تھا کیونکہ ابھی تھوڑی دیر پہلے میں نے آئلینگ کی تھی سر میں۔ آپ کی اردو املاء کسی نے درست نہیں کروائی یہاں؟ بڑے بڑے استاد موجود ہیں یہاں تو۔
آپ آگئے ہے نا درست کرنے کے لیے
میں ویسے نہائیاں نہائیاں کرنے جا رہا تھا کیونکہ ابھی تھوڑی دیر پہلے میں نے آئلینگ کی تھی سر میں۔ آپ کی اردو املاء کسی نے درست نہیں کروائی یہاں؟ بڑے بڑے استاد موجود ہیں یہاں تو۔
آچھا پھر تو آپ سے بچ کر رہے نا ہوگاہی ہی ہی
ابھی سے کی ہے
ہونا کیا ہے یہی کہ کسی دن اس کا سردرد اس کی جان لے لے گا۔ کبھی کبھار سر درد ہو تو اور بات ہے، اس کو تو اکثر ہوتا ہے اور شدید درد ہوتا ہے پھر بھی یہ ڈاکٹر سے معائنہ نہیں کرواتی کہ کیا وجہ ہے۔پتا ہے شمشاد بھائی میں بھی اُن کو ڈاکٹر کنے بھیج کررہو گئی ۔
اور کیا پتہ ہے بتائیں خاموش کیوں ہو گئے؟ ناعمہ کچھ نہیں کھے گی
آپ آگئے ہے نا درست کرنے کے لیے
پھر تو میں اُن کو بھجاکر ہی سانس لوگی آپ فیکر نہ کرئیںہونا کیا ہے یہی کہ کسی دن اس کا سردرد اس کی جان لے لے گا۔ کبھی کبھار سر درد ہو تو اور بات ہے، اس کو تو اکثر ہوتا ہے اور شدید درد ہوتا ہے پھر بھی یہ ڈاکٹر سے معائنہ نہیں کرواتی کہ کیا وجہ ہے۔
شریف آدمی ہی مجھے سیکھا سکتاہے اس لئے تو آپ کو کہا ہےایسے موقعے پر ایک شریف آدمی یقینا یہ کہتا کہ "ارے نہیں نہیں ناچیز کس قابل ہے"۔
شباش تم تو بہت جلدی سیکھ گئی کھے گا بھائیشریف آدمی یہ کہتا ہے، اور اگر کوئی درست کر دے تو وہ کیا ہو گا؟
پھر تو میں اُن کو بھجاکر ہی سانس لوگی آپ فیکر نہ کرئیں
ہونا کیا ہے یہی کہ کسی دن اس کا سردرد اس کی جان لے لے گا۔ کبھی کبھار سر درد ہو تو اور بات ہے، اس کو تو اکثر ہوتا ہے اور شدید درد ہوتا ہے پھر بھی یہ ڈاکٹر سے معائنہ نہیں کرواتی کہ کیا وجہ ہے۔
پھر تو میں اُن کو بھجاکر ہی سانس لوگی آپ فیکر نہ کرئیں
شباش تم تو بہت جلدی سیکھ گئی کھے گا بھائی
بھجا = بھیج
لو گی = لوں گی
فیکر = فکر
اگر آپ نے یہ کام کر دیا تو اس کی جان بچ جائے گی۔
لالہ ااااااااااااااااااااااااااااااااااا نا شکایتیں لگائیں میری
اب خوش ہیں ؟؟؟
شریف آدمی یہ کہتا ہے، اور اگر کوئی درست کر دے تو وہ کیا ہو گا؟
خیر میں بھی آپ کے پیسوں سے آئسکریم کھائے بنا نہیں مرنے والی لالہ
شریف آدمی ہی مجھے سیکھا سکتاہے اس لئے تو آپ کو کہا ہے
کیوں نہیں آپ کے پیسوں سے ہی کھانی ہے ویسے آپ پاکستان آ رہے ہیں نا بھابھی کو لینےیہ بات ہے تو پھر میں بھی نہیں کھلانے والا اور وہ بھی اپنے پیسوں سے۔