کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تبسم

محفلین
میں ویسے نہائیاں نہائیاں کرنے جا رہا تھا :) کیونکہ ابھی تھوڑی دیر پہلے میں نے آئلینگ کی تھی سر میں۔ آپ کی اردو املاء کسی نے درست نہیں کروائی یہاں؟ بڑے بڑے استاد موجود ہیں یہاں تو۔ :)

آپ آگئے ہے نا درست کرنے کے لیے
 
شمشاد

لائبریرین
پتا ہے شمشاد بھائی میں بھی اُن کو ڈاکٹر کنے بھیج کررہو گئی ۔
اور کیا پتہ ہے بتائیں خاموش کیوں ہو گئے؟ ناعمہ کچھ نہیں کھے گی
ہونا کیا ہے یہی کہ کسی دن اس کا سردرد اس کی جان لے لے گا۔ کبھی کبھار سر درد ہو تو اور بات ہے، اس کو تو اکثر ہوتا ہے اور شدید درد ہوتا ہے پھر بھی یہ ڈاکٹر سے معائنہ نہیں کرواتی کہ کیا وجہ ہے۔
 
پھر تو میں اُن کو بھجاکر ہی سانس لوگی آپ فیکر نہ کرئیں
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہونا کیا ہے یہی کہ کسی دن اس کا سردرد اس کی جان لے لے گا۔ کبھی کبھار سر درد ہو تو اور بات ہے، اس کو تو اکثر ہوتا ہے اور شدید درد ہوتا ہے پھر بھی یہ ڈاکٹر سے معائنہ نہیں کرواتی کہ کیا وجہ ہے۔

لالہ ااااااااااااااااااااااااااااااااااا نا شکایتیں لگائیں میری 8)8)

پھر تو میں اُن کو بھجاکر ہی سانس لوگی آپ فیکر نہ کرئیں

اب خوش ہیں :-P ؟؟؟
 
شہزاد وحید

محفلین
شریف آدمی یہ کہتا ہے، اور اگر کوئی درست کر دے تو وہ کیا ہو گا؟

وہ یقینا غیر شریف ہو گا۔ کیونکہ شریف آدمی آج کل بیچارہ سمجھا جاتا ہے اسے تو خود درست ہونے کی ضرورت ہوتی ہے۔

(غیر شریف ہمارے ہیڈ آف آٹی ڈیپارٹمنٹ کی خصوصی اصطلاح ہے جسے وہ اکثر میرے لیئے استعمال کرتے تھے)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
یہ بات ہے تو پھر میں بھی نہیں کھلانے والا اور وہ بھی اپنے پیسوں سے۔
کیوں نہیں آپ کے پیسوں سے ہی کھانی ہے ویسے آپ پاکستان آ رہے ہیں نا بھابھی کو لینے :rolleyes:
ہمارے یہاں سے ہوتے جائیے گا میں نے آئسکریم کھانی ہے آپ سے لالہ :-P
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top