کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ویسے تم مانتی جو نہیں ہو۔ اس لیے

و علیکم السلام شگفتہ
کیسی ہیں؟ اور بھتیجا پارٹی کیسی ہے؟
 
محمد امین

لائبریرین
بلکل نہیں۔ اور پھر یہ تو 67th پارٹ ہے۔ اس کی پہلی پوسٹ پر بھی کچھ نہیں لکھا کہ یہ دھاگہ کیا ہے۔

"کون ہے جو محفل میں آیا" :) ۔۔۔ اسمِ با مسمیٰ ہے یہ تو ۔۔۔۔۔ یعنی جو بھی محفل میں آئے وہ یہاں حاضری دے۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے مزار شریف پر ۔۔۔ ہاہاہاہاہ
 
شہزاد وحید

محفلین
"کون ہے جو محفل میں آیا" :) ۔۔۔ اسمِ با مسمیٰ ہے یہ تو ۔۔۔ ۔۔ یعنی جو بھی محفل میں آئے وہ یہاں حاضری دے۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ہمارے مزار شریف پر ۔۔۔ ہاہاہاہاہ

مزاد پر حاضری کے بعد دعا اپنے کے لیئے کرنی ہے یا آپ لیئے؟ :p
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
"کون ہے جو محفل میں آیا" :) ۔۔۔ اسمِ با مسمیٰ ہے یہ تو ۔۔۔ ۔۔ یعنی جو بھی محفل میں آئے وہ یہاں حاضری دے۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ہمارے مزار شریف پر ۔۔۔ ہاہاہاہاہ

مزار :happy: ویسے یہ تو داخلی دروازہ سا ہو گیا ہے یہ دھاگہ کہ اندر جانے سے پہلے نام لکھیں ، مجھے یاد پڑتا ہے ایک بیرونی گیٹ بھی تھا جب فورم سے رخصت ہوتے وقت لکھتے تھے کہ اب جا رہے ہیں ۔
 
محمد امین

لائبریرین
ایسے حاضری دینے کا کیا فائدہ؟ عُرس کب ہوتا ہے؟

ہر جمعرات ہوتا ہے عرس ۔۔۔۔ برسی والا نہیں ہے ۔۔۔ :p ہفتہ وار چندہ جمع کرنے کا طریقہ ہے ؛)
مزاد پر حاضری کے بعد دعا اپنے کے لیئے کرنی ہے یا آپ لیئے؟ :p
ہمارے لیے ہی کردیں کیوں کہ ہم خود کونسے نیک ہیں۔۔۔۔بس مر گئے تھے تو یار لوگوں نے کچھ جھنڈے لگا کر مزار بنا دیا۔۔۔۔۔۔۔۔اور اگربتیاں سلگا دیں تو تھوڑا سا تقدس آجاتا ہے۔۔۔۔
سیدھا لنگر کا ہی پوچھ لیں۔ :p
وہ ناعمہ کے چائے خانے میں ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔چائے پر ہی ٹرخا دیتے ہیں ہم
مزار :happy: ویسے یہ تو داخلی دروازہ سا ہو گیا ہے یہ دھاگہ کہ اندر جانے سے پہلے نام لکھیں ، مجھے یاد پڑتا ہے ایک بیرونی گیٹ بھی تھا جب فورم سے رخصت ہوتے وقت لکھتے تھے کہ اب جا رہے ہیں ۔

:) :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top