کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
اچھا دوستوں میں نکلا محفل سے اپنا خیال رکھئے گا۔ اور کوئٹہ کی سیر بھی کیجئے گا جو ابھی حال میں شامل کی محفل میں۔۔۔
اللہ ہمیشہ آپ سب کو اپنی رحمت کے سائے میں رکھے (آمین)۔زندگی رہی تو پھر ملاقات ہوگی۔
شب بخیر
اللہ نگہبان!

شب بخیر
اللہ حافظ لالہ ۔
 
مقدس

لائبریرین
ایک اور بچے نے اس کو مارا بھیا
اور بہت مارا۔۔ ہی از اونلی 12۔۔ اس کے منہ۔ ناک سر سے خون نکل رہا تھا ۔۔ اس کی گردن بھی فریکچر ہو گئی۔۔
میں ایک طرف سے خون صاف کرتی تو دوسری طرف سے خون نکلنا اسٹارٹ۔۔ ایمبولینس کو بلایا۔۔ ان کے آنے تک وہ بےہوش ہو گیا۔۔ اس کو ریکوری میں ڈالنا پڑا تاکہ اس کا سانس بند نہ ہو۔۔ آئی ایم اسٹیل شیکنگ
 
فہیم

لیکن اس بچے کا قصور کیا تھا جو اسے اس بری طرح مارا گیا۔
اور کیا بچانے کو کوئی نہیں تھا وہاں۔
اور جس نے مارا وہ کیا اتنا بے رحم تھا کہ اسے ایک 12 سال کے بچے پر رحم نہیں آیا:(
 
مقدس

لائبریرین
وہ بھی اسی کی ایج کا تھا بھیا۔۔ جب تک اسٹاف وہاں پہنچے ۔۔ تب تک یہ سب ہو چکا تھا۔۔ اسکول اسٹارٹ ہونے سے پہلے ہوا یہ سب۔
 
فہیم

لائبریرین
وہ بھی اسی کی ایج کا تھا بھیا۔۔ جب تک اسٹاف وہاں پہنچے ۔۔ تب تک یہ سب ہو چکا تھا۔۔ اسکول اسٹارٹ ہونے سے پہلے ہوا یہ سب۔

تم زیادہ مت سوچو اس بارے میں۔
جتنا سوچو گی اتنی ہی پریشان ہو گی۔
اور اس مارنے والے بچے کے خلاف پھر کچھ ایکشن لیا گیا کہ نہیں۔
دونوں کے والدین تو آئے ہونگے پھر اسکول۔
 
مقدس

لائبریرین
جی۔۔ پولیس تو اسی وقت آ گئی تھی جب میں نے ایمولینس کو کال کیا تھا اور آسولٹ کا بتایا تو انھوں نے پولیس بھی ساتھ ہی بھیج دی تھی۔۔ دوسرے والے بچے کو تو پولیس والے لے گئے تھے اور اس کے پہرینٹس سے بھی رابطہ کریں گے۔۔ اور دوسرے بچے کو تو ہاسپٹل لے گئے۔ اس کے پیرنٹس بھی ساتھ گئے ہیں۔۔ اب شاید مجھے بھی کل جانا پڑے اسٹیٹمنٹ دینے کے لیے
 
مقدس

لائبریرین
نہیں بھیا۔۔ میرے کو بالکل بھی بھوک نہیں ہے۔۔ آئی ایم جسٹ شاکڈ۔۔ پتا نہیں کیوں نہیں میں یوز ٹو ہوتی
 
فہیم

لائبریرین
یہاں لائٹ جانے کا ٹائم ہونے والا ہے۔
مجھے جانا ہوگا۔

مقدس تم خود کوریلیکس رکھو۔
پھر ملتے ہیں انشاءاللہ۔

تب تک کے لیے
اللہ حافظ
 
زین

لائبریرین
نہیں بھیا۔۔ میرے کو بالکل بھی بھوک نہیں ہے۔۔ آئی ایم جسٹ شاکڈ۔۔ پتا نہیں کیوں نہیں میں یوز ٹو ہوتی
شروع شروع میں میرا بھی یہی حال ہوتا جب بم دھماکوں اور ایکسیڈنٹ وغیرہ میں ہلاک و زخمی ہونےوالوں کا خون دیکھتاتھا لیکن اب تک عادت سی ہوگئی ہے ۔
 
مغزل

محفلین
میں نہیں آیا ہوں محفل میں ۔۔ یہ میرا بھوت ہے ۔ ۔ بھوت دن میں چھٹی پر تھا اس لیے ڈائری کا صفحہ بھی نہیں لکھا ۔ مگر پرّی کو کون سمجھائے کہ ۔۔ خیر۔۔۔
 
مقدس

لائبریرین
شروع شروع میں میرا بھی یہی حال ہوتا جب بم دھماکوں اور ایکسیڈنٹ وغیرہ میں ہلاک و زخمی ہونےوالوں کا خون دیکھتاتھا لیکن اب تک عادت سی ہوگئی ہے ۔

جی بھیا۔۔میں لاسٹ سکس ائیرز سے یہ دیکھ رہی ہوں کیونکہ میری جاب ایسے بچوں کے ساتھ ہی ہوتی ہے لیکن میں ابھی تک یوز ٹو نہیں ہو رہی

میں نہیں آیا ہوں محفل میں ۔۔ یہ میرا بھوت ہے ۔ ۔ بھوت دن میں چھٹی پر تھا اس لیے ڈائری کا صفحہ بھی نہیں لکھا ۔ مگر پرّی کو کون سمجھائے کہ ۔۔ خیر۔۔۔

ویلکم بھیا۔۔ کیسے ہیں آپ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top