تبسم
محفلین
تو کرئیں نا آپ کو کس نے روکا ہےہوتا ہے پپو بھائی، سر درد کا علاج ہوتا ہے۔ جو کہ میرا ایجاد کردہ ہے۔
تو کرئیں نا آپ کو کس نے روکا ہےہوتا ہے پپو بھائی، سر درد کا علاج ہوتا ہے۔ جو کہ میرا ایجاد کردہ ہے۔
ہوتا ہے پپو بھائی، سر درد کا علاج ہوتا ہے۔ جو کہ میرا ایجاد کردہ ہے۔
بھائی کہتے ہیں کہ میں ابو کو کہتا ہوں تمھارا بلڈ پریشر چیک کرائیں اور آرام کرو کوئی ضرورت نہیں کالج جانے کی
ہما را نادر خیال تو یہی ہے لالہ کہ آج ہمارے بلڈ پریشر میں گڑ بڑ ہےکیا ہوگیا بھیا کی دلاری کو؟
ہما را نادر خیال تو یہی ہے لالہ کہ آج ہمارے بلڈ پریشر میں گڑ بڑ ہے
عائشہ کو ناعمہ اور ناعمہ کو عائشہانشاءاللہ ناعمہ۔ لیکن پوسٹ کرنے میں سست ہوں اس لئے کہا۔
وعلیکم السلام
و علیکم السلامالسلام علیکم بھیاززز اینڈ بہنازز
ٹھیک ہوں پیا اور کچھ لیکچر ویڈیوز دیکھ رہی ہوں ۔
آپ سنائیں سب ٹھیک ہیں ؟تیمور بھائی ،امی جان ، صالحہ اور فاطمہ ؟
کیا کھایا بھیاوعلیکم السلام۔
ہم لنچ کرنے میں مصروف تھے۔
شمشاد بھیا آج کھانا کس طرف سے آنا ہےو علیکم السلام
اور مانو بلی تم کیسی ہو؟ دودھ ملا تھا کہیں سے پینے کے لیے کہ نہیں؟