تبسم
محفلین
لگتا ہے آپ چائے کے ادی ہیںوہ تو ٹھیک ہے مگر مگ والی بات گول ہو گئی ہے
لگتا ہے آپ چائے کے ادی ہیںوہ تو ٹھیک ہے مگر مگ والی بات گول ہو گئی ہے
وعلیکم اسلام
یہاں محفل میں رنگ جمع نہ ہے حاضری لگا کر چلے نہیں جاناہے
اچھا میں نے تو نہیں دیکھا بھائی کہاں ہے وہہم سوچ رہے ہیں کہ کچھ لوگوں سے ناراض ہونے کی کوشش کریں۔ ہماری اتنی پیاری فرحت کیانی بٹیا رانی آئیں اور کسی نے ہمیں فون کر کے جگانے کی بھی زحمت گوارا نہ کی!
کوئی بات نہیں فیصل بھائی اغلاط ہوہی جاتی ہیں ہم سے۔۔شکریہ نمبر ایڈیٹنگ کا مجھے یاد نہیں رہا تھا کہ اوپن فورم میں نمبر نہیں لکھا جاتا ۔ ایڈیٹرز سے تکلیف کی معذرت ۔
وعلیکم اسلام
شکریہ شمشاد بھائی آجکل تو خود ہی ناشتہ بنانا پڑ رہا ہوگاکوئی مسئلہ ہی نہیں پپو بھائی۔ ناشتہ بھی حاضر ہے۔ آملیٹ اور ڈبل روٹی۔
اچھا بھائیکیسی ہیں ہماری دلاری تبسم بٹیا رانی؟ آج ٹھیک وقت پر مناسب مقدار میں کھانا کھا لیجئے گا ورنہ ابو تو ڈانٹیں گے ہی، سعود بھیا بھی ناک کی نوک پکڑ کر سزا دیں گے۔
اور ہاں "رنگ جمع نہ" کے بجائے "رنگ جمانا" لکھتے ہیں۔
جی ہاں ادھر شیڈول یہی ہےآپ کے پاس بھی 12بجے لائٹ بنڈ ہو جاتی ہے
آپ کیا کر تے ہیںجی ہاں ادھر شیڈول یہی ہے
چائے تو سبھی پسند کرتے ہیںلگتا ہے آپ چائے کے ادی ہیں
شمشاد بھائی میرا تعارف تھریڈ ادھر کہیں لگا دیںآپ کیا کر تے ہیں
ہممممہم سوچ رہے ہیں کہ کچھ لوگوں سے ناراض ہونے کی کوشش کریں۔ ہماری اتنی پیاری فرحت کیانی بٹیا رانی آئیں اور کسی نے ہمیں فون کر کے جگانے کی بھی زحمت گوارا نہ کی!
پپو بھائی صرف ناشتہ ہی نہیں، کھانا بھی خود ہی بنانا پڑ رہا ہے۔شکریہ شمشاد بھائی آجکل تو خود ہی ناشتہ بنانا پڑ رہا ہوگا
اس کی ضرورت نہیں ہے مجھے پتا چل گیا ہےشمشاد بھائی میرا تعارف تھریڈ ادھر کہیں لگا دیں
مجھے تو پسند نہیں ہےچائے تو سبھی پسند کرتے ہیں
کیوں بھائی بھابی جی کہاں چلی گئیپپو بھائی صرف ناشتہ ہی نہیں، کھانا بھی خود ہی بنانا پڑ رہا ہے۔
چلو شکر ہے نہیں تو دوبارہ سے شروع ہونا پڑنا تھااس کی ضرورت نہیں ہے مجھے پتا چل گیا ہے
تو کوئی بات نہیں اپنی اپنی پسند کی بات ہے کوئی چائے پینا چاہتا ہے تو کوئی اور مشروبمجھے تو پسند نہیں ہے
اللہ حافظاب میں چلی اللہ حافظ