کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
ان کی شکل کیسی ہوتی ہے بھیا
نام کا نہیں پتا ناں

ٹینڈے یعنی Round Gourd
شکل ایسی ہوتی ہے
tinda.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
بائی دی وے، یہ پراٹھے خالص مکھن سے تلے گئے ہیں۔ عام طور پر مجھے مکھن پسند نہیں لیکن کبھی کبھار بدپرہیزی ہو ہی جاتی ہے۔ یہ کبھی کبھار سال میں دو تین بار ہی ہوتی ہے
 
پھر ہم آپ کو منا لیں گے ۔کوئی اچھی سی چاکلیٹ دے کر ۔
ویسے میں سوچ رہی ہوں کئی دن سے کہ عائشہ ، ناعمہ اورمقدس سے کیسے ملاقات کی جائے؟

اس کا حل ہے ہمارے پاس۔ ساری کی ساری بہنیں، پیاری اپیائیں اور دلاری پریاں سعود بھیا کے پاس آجائیں۔ پھر خوب ہنگامے کریں گے جی بھر کے۔ :)
 
وہی بڑھاپے میں سردیوں کی وجہ سے جو پریشانیاں ہوتیں ہیں۔;)

ہمارے حصے کی بات آپ مت استعمال کیا کریں اپیا رانی۔ :)

ہم نے سبھی کو حقیقت بتا دی ہے کہ آپ ابھی ایسی ہیں کہ ہم آپ کو پھر سے اپیا کے بجائے بٹیا رانی کہنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔ آپ نے پانچ بچوں کا بہانہ بنا کر ایسا تاثر قائم کیا ہے جو کہ سراسر غلط ہے۔ بڑے بچے بھی اپھی ایسے ہیں کہ ان کو گود میں اٹھا کر کھیلا جا سکتا ہے۔ :) :) :)
 
وہ کھا تو لوں لیکن آج پرامس کیا تھا کہ ساتھ کھانا کھاؤں گی اس لیے اسٹیل وئیٹنگ

مفصل رپورٹ؟

انتظار کب تمام ہوا اور کس نے کس کو کتنے نوالے کھلائے۔ نیز یہ کہ کھلاتے ہوئے شرارتیں کس نے کیں؟ نوالے میں چپکے سے مرچیں ڈالیں یا نہیں۔ وغیرہ وغیرہ۔ :) :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top