زین
لائبریرین
وعلیکم السلام !السلام علیکم بھیا ۔
کیسے ہیں آپ ؟
یہاں تو یہ عالم ہے کہ دسمبر گزرنے والا ہے اور سردی ۔۔۔ ۔
میں فٹ فاٹ۔۔۔ آپ کی طبیعت اب کیسی ہے ؟
ہممم ۔ یہاں بھی اس بار تاخیر سے سردی آئی ہے ۔
وعلیکم السلام !السلام علیکم بھیا ۔
کیسے ہیں آپ ؟
یہاں تو یہ عالم ہے کہ دسمبر گزرنے والا ہے اور سردی ۔۔۔ ۔
عندلیب اپیا وہاں خوبانی کا میٹھا دیکھ کر یاد آیا آج میرا خوبانی کھانے کو بہت دل کررہا تھا ۔
خوش رہیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ حافظجی بھیا میں بھی ٹھیک ہوں الحمدللہ ۔۔
اور اب مجھے سونے جانا چاہیے ۔۔۔ اللہ حافظ
سیدہ شگفتہ اپیا اااااا
جلدی سے یہاں آئیں ناں میں ابھی جانے لگی تھی تو دیکھا آپ آئیں ہیں ۔
@شگفتہ بہن
آجایےےےےےےےے
وعلیکم السلام
میں ٹھیک بھیا الحمدللہ ۔۔
یہب لیجیے۔
میں الحمداللہ ٹھیک ٹھاک۔اور آپ ؟کیا حال زین بھائی ؟ اس وقت گھر میں ہیں یا جاب ؟
گڈ۔ آل دا بیسٹ
اب ایک شکریہ تو یہاں بنتا ہی ہے عائشہ ۔ انشاءاللہ ایسے ہی بات ہوتی رہے گی۔
یہ کیا طرز تخاطب ہے صاحب؟
السلام عیکم
فہیم میاں مزاج گرمی بخیر ہیں؟
فہیم بھائی جب ہم ایک نجی محفل میں ہوں تو نجانے منہ سے کیا کچھ نکلتا ہے اور ایکدوسرے کو کیا کچھ کہتے ہیں لیکن اوپن فورم پر ایسی زبان زیب نہیں دیتی کہ اسے صرف میں نے یا آپ کے قریبی دوست احباب نے نہیں پڑھنا بلکہ سب اراکین اس کو پڑھ کر کیا تاثر لیں گے، یہ آپ خود سمجھ سکتے ہیں۔میرے محترم اور بہت ہی پیارے سے شمشاد بھائی،
مجھے افسوس ہے کہ اگر آپ کو میرے مراسلے میں کچھ غیر اخلاقی سا لگا۔
یقین کیجئے میں بہت شرمندہ ہوں کہ میں نے کچھ ایسا لکھا جو آپ کو ناگوار لگا
اصل میں یہ طرز تخاطب کوئی ایسا نہیں اکثر انسان باتوں میں اس طرح بول جاتے ہیں۔
میرا نہیں خیال کہ اس میں کچھ ایسا ہو جو اگر چار لوگوں کے درمیان یہ منہ سے نکل جائے تو بیہودہ تصور کیا جائے۔
لیکن مجھے اس بات پر بہت شرمندگی ہے کہ آپ کو یہ اچھا محسوس نہیں ہوا۔
میں آپ سے بہت شرمندہ ہوں یہ سب بھی بہت ہمت کرکے لکھ رہا ہوں کہ،
میرے اتنے پیارے سے بڑے بھیا کو میری بات بری لگی
ہشش، مانو بلیاں خوبانی نہیں کھاتیں، وہ صرف دودھ پیتی ہیں، اور گندی بلیاں تو چو۔۔۔۔۔۔ بھی کھاتی ہیں۔ چلو تم جا کر دودھ پیؤ۔عندلیب اپیا وہاں خوبانی کا میٹھا دیکھ کر یاد آیا آج میرا خوبانی کھانے کو بہت دل کررہا تھا ۔