سعود بھائی میں نے منسلک کردیا ہے ۔ نیا دھاگہ ہے ناں تو ابھی خبر نہ ہوئی ہوگی ۔۔کہاں ہیں سارے بچے بچیاں؟![]()
وعلیکم اسلام بھائی یہ کس طرئے کا جگنا ہورہا ہے بھائیالسلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاۃصبح بخیر روز باشید بخیر۔’’ پُورب کا دروازہ کھلاٹھنڈی ٹھندی چلی ہواجاگو جاگو صبح ہوئی !!جاگو جاگو صبح ہوئی !! ‘‘( غزل ناز غزل ، محمد امین ، fahim ، مقدس ، عائشہ عزیز ، ناعمہ عزیز ، تبسم کو ٹیگ کیا گیا )
وعلیکم اسلام بھائی یہ کس طرئے کا جگنا ہورہا ہے بھائی
کیا ہو رہا ہے لالہ ؟؟؟ بھابھی گھر پہ نہیں ہیں آپ نے کچن کا تو خیال رکھا ہے نا ؟؟؟و علیکم السلام سب کی طرف سے۔
ہمارے یہاں صبح ہی ہے لالہاس وقت کہاں صبح ہو رہی ہے بھلا؟
ہمارے یہاں صبح ہی ہے لالہ![]()