ناعمہ عزیز
لائبریرین
ہی ہی ہی مجھے پہلے ہی زکام ہوا ہے لالہ کہیں آپ کو بھی نا ہو جائےصبح صبح بھیا سے ناک لڑائیں گی آپ؟
ہی ہی ہی مجھے پہلے ہی زکام ہوا ہے لالہ کہیں آپ کو بھی نا ہو جائےصبح صبح بھیا سے ناک لڑائیں گی آپ؟
ہی ہی ہی مجھے پہلے ہی زکام ہوا ہے لالہ کہیں آپ کو بھی نا ہو جائے
ظاہر ہے میں ہی رکھوں گا ناں، اور کون رکھے گا کہ مجھے ہی پکانا ہے اور مجھے ہی کھانا ہے۔کیا ہو رہا ہے لالہ ؟؟؟ بھابھی گھر پہ نہیں ہیں آپ نے کچن کا تو خیال رکھا ہے نا ؟؟؟
گوشت کا ہوگا ۔
ہے ناں چاچو ؟
الحمداللہ بھائی جان سب اچھا ہے مگر لوڈشیڈنگ کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہےوعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں پپو بھائی؟
ہے ناں ! آخر بہنا کس کی ہوں ؟
الحمداللہ بھائی جان سب اچھا ہے مگر لوڈشیڈنگ کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاۃالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ! آپ کی دعاؤں کی طفیل سب خیریت سے ہیں۔
نازنین امتحانات کی تیاریوں میں مصروف ہے جبکہ فاطمۃ الزہراءمیرے پاس ہی ہے۔
الحمدللہ بہت سمجھدار بچی ہے، والدہ کے سلسلہ میں بالکل بھی پریشان نہیں کر رہی۔
ضرور ان شاء اللہ آج فاطمہ کو ان کے ’’پیارے سے انکل‘‘ کا سلام عرض کردوں گا۔
جزاکم اللہ خیرا احسن الجزاء اللہ آپ کی دعاؤں کو ہمارے حق میں قبول فرمائے۔ آمین