ایک بڑا اہم گروپ جس نے آخری ضمنی الیکشن عوامی گروپ کے نام سے لڑا تھا اور دوسرے نمبر پر رہا تھا تحریک انصاف کے لیے پر تول رہا ہے اگر یہ تحریک انصاف میں شامل ہوا تو جیت یقینی ہےوہ تو ٹھیک ہے، میرا مطلب سیاسی فضا سے بھی تھا۔
و علیکم السلامالسلام علیکم ۔
ابھی کمزوری ہے ۔و علیکم السلام
بٹیا کی طبیعت اب کیسی ہے؟ بھاگنا دوڑنا شروع کیا کہ ابھی بھی بستر میں ہی ہے؟
ابھی کمزوری ہے ۔
کمزوری کی خیر ہے، وہ تو خوراک سے دور ہو جائے گی۔ابھی کمزوری ہے ۔
چاچو اپیا بھیا کے لیپ ٹاپ کی لاگ ان نہیں ہوپارہی تھیں ۔و علیکم السلام
یہ کیا صرف مانو بلی آئی تھی، یہ دادی اماں کہاں رہ گئیں؟
ٹھیک ہوگیا لالہاےے تو ٹھیک بھی کردو نا
نہیں جن سے تو مجھے بہت ڈر لگتا ہے ۔اب مجھے کیا پتا ؟پھر کیا کوئی جن شن بھی رہتے ہیں تمہارے گھر میں