اوکے بھیااااااامیں ذرا فیس بک اور میسنجر کا چکر مار کر آتا ہوں۔
السلام علیکم بھیاآپ کے بھیا ادھر ہی ہیں
میں ذرا فیس بک اور میسنجر کا چکر مار کر آتا ہوں۔
ہی ہی ہی ہی وہ تو عندلیب آپی کو دکھانی ہےشکل دکھاؤ شاید یاد آجائے
جی بس ذرا گھر بات کر رہا تھا امی سے۔ اس لئے دیر ہو گئیالسلام علیکم بھیا
آپ بزی تھے کیا
بیٹے ہم نے تمہارے لیے یہاں مشاعرہ برپا کردیا بلکہ مشاعرہ الٹ دیا اور تم بھاگے جا رہے ہو
ہی ہی ہی ہی وہ تو عندلیب آپی کو دکھانی ہے
تھینک یو بھیاااامقدس یہ لو :
مقدس یہ لو :
تم کو وہ لطیفہ یاد ہے نہ
میں شاعر ہوں
میں بہرہ ہوں
اسد امانت علی ان کے بیٹے تھے۔۔۔جانتے نہیں ہو کیا؟یہ استاد امانت علی کی آواز میں نہیں ہے۔
اسد امانت علی ان کے بیٹے تھے۔۔۔ جانتے نہیں ہو کیا؟
نہیں میرے علم میں نہیں تھی یہ بات۔
اور یہ غزل میں نے استاد امانت علی کی آواز میں سنی تھی۔
جو بات اُس میں تھی وہ اِس میں نہیں ہے۔
ہی ہی ہی کوئی نہیں میرے تو سمجھ میں ہی نہیں آیا
پکا سکتے ہو بھائی
امانت علی صاحب والی غزل مجھے اتنی اچھی نہیں لگتی ۔۔۔ اسد امانت علی کی زیادہ اچھی لگتی ہے "انشاء جی اٹھو"