گندے بھیاااااتم دودھ پینے والے مانوں نہیں ہو شمشاد بھائی بول رہے ہیں۔
پھر کیا چوہے کھانے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
و علیکم السلام
میں تو الحمد للہ اچھا ہوں۔
آپ کے ہاں سیاسی موسم کیسا ہے؟
گندے بھیااااا
آپ سے کُٹی
فہیم لالہ آپ کو بھی ایک کک لگنی چاہیے ۔بس !!!
ہاں بس ایسی والی کٹی ۔۔ہنہہمجھے تو وہ یاد آگیا۔
کُٹی پہ کُٹی
صابن کی بٹی
تنکا توڑو
دانت مروڑو
اس بندے سے کبھی نہ بولو
کیا تم نے بھی ایسی والی کُٹی کرلی
ہاں بس ایسی والی کٹی ۔۔ہنہہ
کوئی نہیںچلو پھر جلدی سے یہ گا کر سناؤ
چاچووووووووووووووووووووووووووووووووویہ تو ایسا ہی ہے جیسے غصہ مانو بلی کی ناک کی نوک پر رکھا ہوا تھا۔
کوئی نہیں
غصہ ہوں ۔۔
کیا ہوا مانو بلی؟ میں نے کیا کیا ہے؟چاچووووووووووووووووووووووووووووووووو
فہیم بھائی اپنا پیغام مدون کر لیں تو اس کا غصہ کافور ہو جائے گا۔
میری نہیں ہوتی بہت بری ہوجاتی ہے ۔کوئی بات نہیں
تم نے نہیں سنا کہ
غصے میں آواز مزید خوبصورت ہوجاتی ہے
بالکل صحیح سمجھے ہیں آپ۔