عائشہ عزیز
لائبریرین
کوئی بتائے کہ ہم بتلائیں کیا ؟کیا ہوا مانو بلی؟ میں نے کیا کیا ہے؟
کوئی بتائے کہ ہم بتلائیں کیا ؟کیا ہوا مانو بلی؟ میں نے کیا کیا ہے؟
میری نہیں ہوتی بہت بری ہوجاتی ہے ۔
کوئی بتائے کہ ہم بتلائیں کیا ؟
میں کوئی نہیں ماننے والی بچو !آوازتو اچھی ہی ہوتی ہوگی۔
یہ کہو کہ کان خراب ہوجاتے ہیں
جو اتنی سریلی آواز تم کو پھٹا ہوا ڈھول لگتی ہے
نہیں میں نے تو یہ سعود بھیا سے سنا تھا وہ کہتے ہیں ایسا ۔۔آہا۔
آپ تو شاعر بھی ہیں
میں کوئی نہیں ماننے والی بچو !
پیاااااااااااااااااامیں پھر سے موبائل سے آن لائن ہوں
میں پھر سے موبائل سے آن لائن ہوں
نہیں میں نے تو یہ سعود بھیا سے سنا تھا وہ کہتے ہیں ایسا ۔۔
اس موضوع کو تالا مارنے کا وقت آگیا ہے چلیں آج نیا دھاگہ آپ کھولیں لالہ ۔۔اب تمہارے ماننے سے بات بدلنے والی تھوڑی ہے
یقین نہ ہوتو ایسا کرو۔
جب غصے میں اپنی آواز کو ڈب کرلو۔
اور جب غصہ ختم ہو تو اسے سنو۔
پھر دیکھو
پیاااااااااااااااااا
دیکھیں لیں فہیم لالہ مجھے تنگ کرتے ہیں ان سے پوچھ لیں
جی اچھا ۔۔ویسے تو یہ مرزا غالب کہہ گئے ہیں
لیکن یہاں محفل پر یہ جیہ بولا کرتی تھی۔
مقدس پیاااااااااااااااااااااااااااااااااہائیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں۔
ویسے وہ مجھ سے کیا پوچھے گی۔
حال چال ہی پوچھ لے گی بس
اس موضوع کو تالا مارنے کا وقت آگیا ہے چلیں آج نیا دھاگہ آپ کھولیں لالہ ۔۔
پر ابھی میں غصہ ہی ہوں ۔
جی اچھا ۔۔
جیہ اپیا غالب کی بھتیجی ناں !