کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
سب بہن بھائیوں کو سلام
میں ان سب بھائی بہنوں کی شکر گزار ہوں جو محمود سے میری خیریت دریافت کرتے رہے
میں آپ سب کی دعاؤں اور اللہ کے فضل سے اب ٹھیک ہوں اور آپ سب کے بیچ پھر سے موجود ہوں۔
وعلیکم السلام آپی

اب آپ کیسا فیل کر رہی ہیں
جلدی سے ٹھیک ہو جائیں
 

مغزل

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالی
لیجے بھئی ہم بھی آئے ہوئے ہیں ۔۔ :angel:
مقدس بٹیا۔۔ اب خوش ؟؟ آپ کی آپی حالانکہ پوری طرح ٹھیک نہیں ہوئیں ہیں مگر
آپ کا اور بہنوں بھائیوں کا بتایا تو دوڑی دوڑی چلی آئی ۔۔۔:biggrin:
 

پپو

محفلین
اگر وہ نہیں ہے تو شمشاد بھائی بھوکے ہی رہیں سمجھا کرو ساتھ میں بھی تھوڑا سا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاں جی
 

تبسم

محفلین
اگر وہ نہیں ہے تو شمشاد بھائی بھوکے ہی رہیں سمجھا کرو ساتھ میں بھی تھوڑا سا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ہاں جی
تو پھلے کھنا تھا نا میں آتی سمہ لیے کے آتی تھی نا
لگتا ہے شمشاد بھائی کو نہیں آپ کا بھوک بہت زیادہ لگ رہی ہے
 

مقدس

لائبریرین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالی
لیجے بھئی ہم بھی آئے ہوئے ہیں ۔۔ :angel:
مقدس بٹیا۔۔ اب خوش ؟؟ آپ کی آپی حالانکہ پوری طرح ٹھیک نہیں ہوئیں ہیں مگر
آپ کا اور بہنوں بھائیوں کا بتایا تو دوڑی دوڑی چلی آئی ۔۔۔ :biggrin:
سو سوئیٹ بھیا
آبھی میں موبائل سے ہوں تو زیادہ سمجھ نہیں آ رہی۔ آپ غزل آپی کو بولیے گا ک. آپنا خیال رکھیں وہ
 

غ۔ن۔غ

محفلین
وعلیکم السلام آپی

اب آپ کیسا فیل کر رہی ہیں
جلدی سے ٹھیک ہو جائیں

پیاری بہنا میں اب خاصی بہتر ہوں،بس آپ اور آپ جیسی پیاری پیاری بہنوں اور بھائیوں کی دعائیں یوں ہی حاصل رہیں تو انشاء اللہ مکمل صحت یابی بھی بہت جلد اللہ نصیب کرے گا
آپ کیسی ہیں بہنا؟
 

مقدس

لائبریرین
پیاری بہنا میں اب خاصی بہتر ہوں،بس آپ اور آپ جیسی پیاری پیاری بہنوں اور بھائیوں کی دعائیں یوں ہی حاصل رہیں تو انشاء اللہ مکمل صحت یابی بھی بہت جلد اللہ نصیب کرے گا
آپ کیسی ہیں بہنا؟
اللہ آپ کو جلدی سے ٹھیک کر دیں گے ان شاءاللہ
میں ٹھیک ہوں آپی
سوچ رہی ہوں کہ اب اٹھ کے ناشتہ کر ہی لوں
ہی ہی ہی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top