عائشہ عزیز
لائبریرین
السلام علیکم
سعود بھیا نے پچھلا دھاگہ مقفل کردیا ہے اس لیے نیا دھاگہ یہ رہا۔۔۔
فہیم بھیا اگر ہوتے تو یہ والا وہی کھولتے اب چاچو بولیں گے "فہیم بھائی یہ عائشہ پھر بازی لے گئی "
یقین کریں میں سوچ رہی تھی آج یہ دھاگہ سعود بھیا کھولیں گے لیکن ۔۔۔۔۔
چلو خیر ۔۔
خوش آمدید!!
اور صبح بخیرسب لوگوں کو