کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

غ۔ن۔غ

محفلین
میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ۔ آپ اپنا خیال رکھا کیجیے ۔ آج کی کیا مصروفیات ہیں آپ کی ؟

مجھ میں یہی تو خامی ہے کہ میں خیال نہیں رکھتی اپنا اور ڈانٹ کھانی پڑتی ہے ہر بار
آج گھر پہ ہوں چھٹی کا دن ہے تو سوچا محفل میں جتنا ہو سکے وقت گزارا جائے جب تک بجلی اور مہمان اجازت دیں۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
مجھ میں یہی تو خامی ہے کہ میں خیال نہیں رکھتی اپنا
آج گھر پہ ہوں چھٹی کا دن ہے تو سوچا محفل میں جتنا ہو سکے وقت گزارا جائے جب تک بجلی اور مہمان اجازت دیں۔

تو پھر وعدہ کیجیے کہ اب اپنا خیال رکھا کریں گی اور آج سے ہی اپنا خیال رکھنا شروع کر دیں ۔ روزانہ کی کیا مصروفیت ہوتی ہے آپ کی ؟
 
غ۔ن۔غ

محفلین
تو پھر وعدہ کیجیے کہ اب اپنا خیال رکھا کریں گی اور آج سے ہی اپنا خیال رکھنا شروع کر دیں ۔ روزانہ کی کیا مصروفیت ہوتی ہے آپ کی ؟

پتا ہے شگفتہ بس ایک اسی وعدے کو میں سچ نہیں کر پاتی لیکن وعدہ رہا آپ سے بھی کہ آپ کے اور خلوص کے آگے سرِ تسلیم خم ہے بہنا
میرا تعارف نہیں دیکھا آپ نے ؟
میں جاب کرتی ہوں بہنا ایک گورنمنٹ سکول میں بطور ہیڈمسٹریس
 
واؤ ، آپ کی ٹائمنگز کیا ہیں ؟ کافی وقت دینا پڑتا ہو گا یا کم ؟
 
شمشاد

لائبریرین
مجھ میں یہی تو خامی ہے کہ میں خیال نہیں رکھتی اپنا اور ڈانٹ کھانی پڑتی ہے ہر بار
آج گھر پہ ہوں چھٹی کا دن ہے تو سوچا محفل میں جتنا ہو سکے وقت گزارا جائے جب تک بجلی اور مہمان اجازت دیں۔

اچھی اور عمدہ صحت کے لیے ڈانٹ بھی کبھی کبھی کھا لینی چاہیے۔
 
فہیم

لائبریرین
السلام علیکم

سعود بھیا نے پچھلا دھاگہ مقفل کردیا ہے اس لیے نیا دھاگہ یہ رہا۔۔۔
فہیم بھیا اگر ہوتے تو یہ والا وہی کھولتے اب چاچو بولیں گے "فہیم بھائی یہ عائشہ پھر بازی لے گئی "
یقین کریں میں سوچ رہی تھی آج یہ دھاگہ سعود بھیا کھولیں گے لیکن ۔۔۔ ۔۔
چلو خیر ۔۔

خوش آمدید!!

اور صبح بخیرسب لوگوں کو

وعلیکم السلام
جیتی رہو :)

اور میں نے اب تم سے ہیٹ ٹرک کرانی ہے اس دھاگے کی سو رات میں میں نے نہیں کھولا:)
ہاں بس جب اس دھاگے کی سنچری پوری ہوجائے۔
تو پھر میں نے ایک اس دھاگے کو ایک نئے نام سے کھولنا ہے :)
 
فہیم

لائبریرین
بھیا اتنا بھروسہ بھی ٹھیک نہیں ۔
ویسے ابھی ارفع کریم کے متعلق نیٹ پر پڑھ رہی تھی ۔ اتنی چھوٹی سی عمر میں اتنی قابلیت دیکھ کر آنکھوں میں آنسو آگئے ۔ اللہ تعالیٰ اس بچی کو جنت الفردوس میں جگہ عطا کرئے آمین ۔
آج ہماری مسلمان قوم کو ایسی بچیوں کی بہت ضرورت ہے۔

اپنی اپیا پر بھروسہ اتنا نہیں تو پھر کتنا :)
اور اپیا ارفع کریم والی خبر نے تو مجھے بھی بہت اداس کیا۔
اللہ پاک اس کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام
جیتی رہو :)

اور میں نے اب تم سے ہیٹ ٹرک کرانی ہے اس دھاگے کی سو رات میں میں نے نہیں کھولا:)
ہاں بس جب اس دھاگے کی سنچری پوری ہوجائے۔
تو پھر میں نے ایک اس دھاگے کو ایک نئے نام سے کھولنا ہے :)
ہی ہی ہی
جی بھیا
ویسے یہ ہیٹ ٹرک ہوتی کیاہے ؟ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top