عائشہ عزیز
لائبریرین
یاپھر جیسے امین بھیا آپ کے مسلسل تین بار کک لگائیں ہے ناں بھیا ؟ہیٹ ٹرک بولے تو۔
مسلسل تین بار ایک ہی کام کا ہونا
جیسے ناعمہ اگر تمہارے سر پر پر مسلسل تین چپتیں لگادے
تو سمجھو اس نے ہیٹ ٹرک کرلی
یاپھر جیسے امین بھیا آپ کے مسلسل تین بار کک لگائیں ہے ناں بھیا ؟ہیٹ ٹرک بولے تو۔
مسلسل تین بار ایک ہی کام کا ہونا
جیسے ناعمہ اگر تمہارے سر پر پر مسلسل تین چپتیں لگادے
تو سمجھو اس نے ہیٹ ٹرک کرلی
وعلیکم السلام
جیتی رہو
اور میں نے اب تم سے ہیٹ ٹرک کرانی ہے اس دھاگے کی سو رات میں میں نے نہیں کھولا
ہاں بس جب اس دھاگے کی سنچری پوری ہوجائے۔
تو پھر میں نے ایک اس دھاگے کو ایک نئے نام سے کھولنا ہے
یاپھر جیسے امین بھیا آپ کے مسلسل تین بار کک لگائیں ہے ناں بھیا ؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
جیاچھا آئیڈیا ہے فہیم ، مجھے انتظار ہے نئے نام کا !
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
اپنی اپیا پر بھروسہ اتنا نہیں تو پھر کتنا
اور اپیا ارفع کریم والی خبر نے تو مجھے بھی بہت اداس کیا۔
اللہ پاک اس کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
وعلیکم السلام۔
ہم نیند پوری کر چکے ہیں اس بات کو نوٹ کیا جائے۔ نیز یہ کہ نیٹ گردی کے ساتھ ساتھ مسجد سے میخانے تک کا اعادہ بھی چل رہا ہے۔
مجھے تو سمجھ نہیں آئی بھیاوعلیکم السلام۔
ہم نیند پوری کر چکے ہیں اس بات کو نوٹ کیا جائے۔ نیز یہ کہ نیٹ گردی کے ساتھ ساتھ مسجد سے میخانے تک کا اعادہ بھی چل رہا ہے۔
وعلیکم السلام اپیا
میں ٹھیک ہوں
اپس سوری میں نے سلام تو کیا ہی نہیں تھا
السلام علیکم بھیازز اینڈ اپیازز
(مقدس اپیا یاد آرہی ہیں )
مجھے تو سمجھ نہیں آئی بھیا
تقریبا نو ساڑھے نو کیا تھا اپیاو علیکم السلام ، میں بھی ٹھیک ہوں عائشہ ، اللہ کا شکر۔ آج ناشتہ کب کیا اور کیا لیا ناشتہ میں ؟
وعلیکم السلام سوئیٹ سی بٹیا رانی۔ ہنوز در سفر است۔
یہ ہی میخانے اور مسجد والی باتکیسا سمجھ نہیں آئی بھیا کی دلاری؟
تقریبا نو ساڑھے نو کیا تھا اپیا
اور پراٹھا کھایا اپنے ہی بنے ہوئے آلو انڈوں کےسالن کے ساتھ اور چائے کے ساتھ
انشآءاللہ سفر بخیر ہو ، آمین ۔