غ۔ن۔غ
محفلین
شخصی آزادی ختم ہونے میں۔
ہماری ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں بھیا اور دعائیں بھی
شخصی آزادی ختم ہونے میں۔
ہمیں اب ان سب چیزوں سے کچھ فرق نہیں پڑتا ۔لو کرلو گل۔
ارے بھئی بوڑھا نہیں بزرگ کہا
ہمیں کیا پتا ۔۔؟ہم نے بھلا کون سی خواہش پوری نہیں کی اپیا؟
ہاں ناں بھیاوہ بعد بھی بس جلدی آجائے
ہمیں کیا پتا ۔۔؟
جی ہماری طرف سے دعا کہہ دیجیے۔
آپی جب آپ لکھتی ہین ناں بجا فرمایا
مجھے ہمیشہ لگتا ہے جیسے آپ لکھ رہی ہیں
باجا بجایا
ہی ہی ہی
سب نوٹ کیا جا رہا ہے پیارے بھیاشخصی آزادی ختم ہونے میں۔
ہاں ناں بھیا
ہی ہی ہی ہی ہیہاں ہمارے خوابوں میں تو آپ ہمیشہ پیاری ہی نظر آتی ہیں ۔
صحت کا خیال رکھنے والے ہیں اس کےلیے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا چاہیے۔
یہ ڈیپنڈ کرتا ہے کہ آپ مجھے کتنی آئسکریم ، چاکلیٹ اور کیک کھلاؤ گےتو اب تم بھی دھمکی دینے والوں میں شامل ہو جاؤ گی کیا؟
دو لیٹر دودھ وہ بھی skimedیہ ڈیپنڈ کرتا ہے کہ آپ مجھے کتنی آئسکریم ، چاکلیٹ اور کیک کھلاؤ گے
پھر سوچوں گی بھیا
ہی ہی ہی
چلیں بھیامقدس چلو آئسکریم کی دکان پر وہیں کھا لینا۔۔۔ ۔
ہممممم سوچنے دیں بھیادو لیٹر دودھ وہ بھی skimed
کیا خیال ہےہ۔
چلیں بھیا
ہی ہی ہی
آپ بھی بڈھے ہو گئے ہو بھیاکراچی میں ایک Snoopy Icecream ہوتی تھی۔۔۔ سارے بچے وہاں جانے کی ضد کیا کرتے تھے اب بند ہوگئی ہے، یاد آتا ہے وہ زمانہ