امین بھ یایایایا ۔۔۔۔۔۔
آپ کیسے ہیں ۔؟
امین بھ یایایایا ۔۔۔۔۔۔
الحمدللہ ٹھیک ہیں اور آپ ۔۔؟
شمشاد بھائی قید مبارک ہو۔و علیکم السلام
------------------------------
جی ہاں 24 گھنٹوں سے بھی کم وقت رہ گیا ہے۔
کیا کھایا آج ہمارے پیارے بھیا نے ۔۔؟ِالحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔
وعلیکم السلام آپیالسلام علیکم۔
بتاؤں گی بھابھی کو میںصرف ایک دن اور، دن بھی کہاں، اس سے بھی کم مدت۔ ہوں ہوں ہوں۔
وعلیکم السلام
امین بھ یایایایا ۔۔۔ ۔۔۔
آپ کیسے ہیں ۔؟
ڈنڈےکیا کھایا آج ہمارے پیارے بھیا نے ۔۔؟ِ
میں بہت ہی پیاری ہوں آپیہم اچھے ہیں اور آپ کیسی ہیں پیاری پیاری پیاری سس ؟
صحت کا خیال رکھ رہی ہیں یا نہیں ۔۔؟
کیا ہوگا بھیا ۔۔اچھے ہیں آپ سنائیے ۔۔۔ کیا ہو رہا ہے آجکل
ہاں ہماری ی دعاؤں کا اثر ہوگا ضرور ۔
صرف ایک دن اور، دن بھی کہاں، اس سے بھی کم مدت۔ ہوں ہوں ہوں۔
امین بھیا اور فہیم بھیا آج دل کر رہا ہے آپ دونوں سے آئسکریم کھانے کا
لا دیں ناں پلیزززززززززز