سیدہ شگفتہ
لائبریرین
جی بھیا
تیمور کے کپڑے آئرن کرنے ہیں کل کے لیے
میرے بھی کر دیا کریں مقدس ۔
جی بھیا
تیمور کے کپڑے آئرن کرنے ہیں کل کے لیے
بھیازززززز السلام علیکم آگین
فہیم بھیا تیمور تو روٹی بنا لیتے ہیں
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں شگفتہ بٹیا رانی؟ اور آپ کے سوالات؟
آپ کیا کر رہے ہیں سعود بھیا ۔۔؟یہ بھی خوب رہی۔
میں ٹھیک بالکلو علیکم السلام کیا حال مقدس ؟
بھیازززززز السلام علیکم آگین
فہیم بھیا تیمور تو روٹی بنا لیتے ہیں
تو موٹا تو انسان تب ہو جب کچھ کھائے پیئے وہ بھی بہت سارا
ہی ہی ہیمیرے بھی کر دیا کریں مقدس ۔
میں ساری زندگی موٹی نہیں ہو سکتی مجھے پورا یقین ہے ۔
تو کیا کرنا ہے موٹا ہوکر۔
اسمارٹ رہنا زیادہ بہتر نہیں کیا
ایسے نہیں کر سکتی بھیا۔ اگر تیمور جیت گئے تو اپنی ہار پہ رونا آئے گا اور اگر وہ ہار گئے تو ان کی ہار پہ رونا آئے گا۔ تو نو مقابلہپھر تو مقابلہ کرواتے ہیں کہ کون بہتر روٹی بناتا ہے۔ آپ کسی روز اپنی اور تیمور بھائی کی بنائی ہوئی روٹیوں کی تصویرین لگائیں پھر یہاں ووٹنگ کراتے ہیں۔
واہ واہ بہت خوب۔۔صبر کرو صبر کرو صبر بڑی چیز ہے۔۔۔ ۔آج چاند رات ہے کل صبح عید ہے
ویسے بھیا اس میں کوئی شک بھی نہیں ہےوعلیکم السلام
اور یعنی کہ وہ تم سے زیادہ سگھڑ ہیں
ہی ہی ہی
دے دیں آپی ویسے ناں آئی ہیٹ آئرنگ بٹ تیمور کے خود کرتی ہوں کہ بیچارے شادی سے پہلے بھی خود ہی تو کرتے تھے۔ میرا بھی کوئی فائدہ ہو ناں
ٹھیک ہوں سعود بھائی ، اللہ کا شکر ۔
ایک سوال تو یہ کہ ڈیسکٹاپ مجھے بہت تھکا دیتا ہے میں لیپ ٹاپ کا سوچ رہی ہوں کیا لیپ ٹاپ سے مدد ملے گی ؟
ہاہاہا
بچارے شادی شدہ لوگ
آج تو خود کر لیے ہیں کل سے دوں گی آخر نیکی کا کام ہے !
پھر تو مقابلہ کرواتے ہیں کہ کون بہتر روٹی بناتا ہے۔ آپ کسی روز اپنی اور تیمور بھائی کی بنائی ہوئی روٹیوں کی تصویرین لگائیں پھر یہاں ووٹنگ کراتے ہیں۔
سو لکی تیمورویسے بھیا اس میں کوئی شک بھی نہیں ہے
ہاں لگتا ہے دوائی کا ٹائم ہوگیا ہے ان کیامین بھیا کھسک گئے ہیں
کچھ ان کا کریں فہیم بھیا