تو کیا ہواآہا۔ مجھے بہت بھوک لگی ہے ۔ایسا نہ ہو کہ آپ کےلئے کچھ نہ بچے ں
یہ والے کام ہم نہیں کرتے جیاور وہ۔۔۔ ۔۔
ر+و+ٹ+ی
شمشاد بھیاا کباب بنانے ہیں
صبح میرینیٹ کر کے گئی تھی
اب تو ہضم بھی ہو گئے بھیاتصاویر!!!
اب تو ہضم بھی ہو گئے بھیا
اب تو ہضم بھی ہو گئے بھیا
یہ والے کام ہم نہیں کرتے جی
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
آپ سب کھانے پینے کا اتنا ذکر کرتے ہیں کہ مجھے بھوک لگ جانی ہے ۔ کل رات بھی یہی ہوا میرے ساتھ ، کل آدھی رات کو میں ٹھنڈی بریانی کھائی فریج سے نکال کے !
و علیکم السلام
ابھی تک تو خیریت سے ہی ہوں۔ اور مزید کافی گھنٹے باقی ہیں۔
استقبالیہ کیا ہونا ہے، ہوائی مستقر پر جائیں اور انہیں لیکر گھر آ جائیں گے۔ اور گھر چھوڑ کر پھر سے دفتر چلے جائیں گے۔شمشاد بھائی ، استقبالیہ کیسا ہے اور باقی سب تیاری مکمل ہو گئی ؟