الحمداللہ بھائی جی سب اچھا ہے آپ سنائیںوعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں پپو بھائی؟
و عليكم السلام رحمة الله وبركاته
ميري بهن شگفته عبدالعزيز افضل كا بهي مكه المكرمه سے سلام قبول كريں ۔۔۔ ۔۔ سعود بهائي آداب قبول كريں ۔۔۔
السلام علیکم
میں بھی حاضر
میری دو دن کی چھٹی منظور کی جائے شہر سے باہر جانا ہے انشااللہ اتوار کو ملاقات ہو گی
السلام علیکم ، فورم پر آمد کی آج دوسری قسط
خیریت سے ہیں آپ سب ؟
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔الحمداللہ بھائی جی سب اچھا ہے آپ سنائیں
السلام علیکمکیا حال ہیں ناعمہ عزیز ، نوٹس بنانا شروع کر دیا ؟
اللہ سب کو ہدایت دے۔ مجھے پرسنلی بنگلہ دیش اپنا ہی ملک لگتا ہے اپیا سچی میں ۔۔۔درست عائشہ ، لیکن تاریخ تکلیف دہ ہوتی ہے اور افسوسناک بات یہ ہے کہ عوام جب ظالم بن جائیں اور اس کا شعور رکھے بغیر کہ کن کے ہاتھوں کھلونا بن رہے ہیں اپنے ہی جیسے لوگوں پر زندگی کو اذیت ناک بنا دیں ۔
میں تو شونے چلی دئی تھی بھیاعائشہ بہنا
آپ کتھے گیوووووو۔
اللہ سب کو ہدایت دے۔ مجھے پرسنلی بنگلہ دیش اپنا ہی ملک لگتا ہے اپیا سچی میں ۔۔۔
اور اب تک ناشتوں کی اقساط کا بھی کچھ شمار دستیاب ہے؟
السلام علیکم
میں ٹھیک ہوں اپیا آپ کیسی ہیں ؟
جی اپیا رات کو ہی بنانا سٹارٹ کر دئیے تھے ، ابھی ذرا کمپیوٹر آن کیا تھا تو وطن پرستی کا جوش ابھرا اس لئے دل کیا کہ کچھ لکھوں
میں تو شونے چلی دئی تھی بھیا
اپششش میں نے اللہ حافظ تو بولا ہی نہیں تھا۔
یعنی جوڑ گانٹھ کر کل ڈیڑھ عدد ناشتہ بنا اب تک۔ناشتہ کی آج ایک ہی قسط ہوئی سعود بھائی اور اب چائے پی رہی ہوں