فہیم
لائبریرین
جویریہ رفیق راؤ تو اب نہیں آتیں محفل پر
وہ تو آتی ہیں نہ جو جویریہ سے جیہ ہوگئی ہیں
ویسے یاد آیا ایک ناول ہے شاید عمیرا احمد کا۔ "ناجیہ"
یہ ناجیہ کے کیا معنی ہوئے بھلا۔
جویریہ رفیق راؤ تو اب نہیں آتیں محفل پر
وہ تو آتی ہیں نہ جو جویریہ سے جیہ ہوگئی ہیں
ویسے یاد آیا ایک ناول ہے شاید عمیرا احمد کا۔ "ناجیہ"
یہ ناجیہ کے کیا معنی ہوئے بھلا۔
جہاں بھی ہے اللہ اسے سلامت رکھے
قبر کے کتبے پر لکھا تھا یہاں میری بیوی دفن ہے ۔ اللہ اسے خؤش رکھے میں تو اس کے بغیر بہت خؤش ہوں
تم ہو کہاں اور تمہارا فون کیوں بند ہے؟
میرا بھی فون بند ہے
میں کہاں ہوں بھائی جی جدہ میں کام پر ہوں موبائل کی وفات ہو گئی اور وہ وائرلیس کنکشن تھا براوو کا اب اپلائی کیا ہے نیا وائرلیس سیٹ
باجو اگر آپ کے پاس ان کا وہاں کا نمبر ہے تو ذ پ میں دے دیں، مبارک ہی دے دیں گے۔
خالی خولی نکاح - شادی کب ہے؟
ہماری تو زبان بھی بند کی جارہی ہےاس حکومت میں ابھی اور بہت کچھ بند ہونے والا ہے۔
گیس، بجلی، پانی، چینی، آٹا تو پہلے ہی بند ہے۔