جیہ اس کی پسند کی لڑکی تو لگتا ہے آرڈر پر بنوانی پڑے گی۔
جیہ لائبریرین اکتوبر 28، 2009 #1,002 بالکل شمشاد بھائی! یہ دھاگہ متقفل کردیں اور مجھے موقع دیں کہ نیا دھاگہ میں کھول لوں۔
فہیم لائبریرین اکتوبر 28، 2009 #1,005 جیہ نے کہا: میرا مہر 100 تولے تھا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تم تو پھر کافی امیر ترین انسان ہوئیں۔ بچ کر رہنا کہیں اغواء شغوا نہ ہوجاؤ
جیہ نے کہا: میرا مہر 100 تولے تھا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تم تو پھر کافی امیر ترین انسان ہوئیں۔ بچ کر رہنا کہیں اغواء شغوا نہ ہوجاؤ
شمشاد لائبریرین اکتوبر 28، 2009 #1,006 پیشتر اس کے کہ جیہ اغوا ہو جائے، میں اس دھاگے کو ہی تالا لگا دیتا ہوں۔