زینب
محفلین
چلو! جو بھی وجہ بنی واپس آنے کی، بس اتنا بہت ہے کہ واپسی ہوگئی۔۔۔۔
اب ناراضگی کے کچھ اسباب پر روشنی ڈالنا پسند کریں گی آپ؟
ہاہاہا لیں اللہ اللہ کر کے تو پنگا ختم ہوا ہے اب اپ پھر سے کچھ شروع کرنے کو نا کہو جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چلو! جو بھی وجہ بنی واپس آنے کی، بس اتنا بہت ہے کہ واپسی ہوگئی۔۔۔۔
اب ناراضگی کے کچھ اسباب پر روشنی ڈالنا پسند کریں گی آپ؟
لیں بش دھمکیوں سے ڈرتا نہیں ڈرانے کی کوشش کرتا ہے جیہیں۔۔۔ ہم نے تو بش کی کوئی تقریر نہیں سنی ان دنوں، آپ نے کہاں سے سُن لی؟
واسلام
الحمداللہ فاتح بھائی ۔۔۔ آپ اپنی سنائیں ۔لیجیے بندہ حاضر ہو گیا۔
شمشاد بھائی اور ظفری بھائی! کیسے ہیں آپ؟
الحمداللہ فاتح بھائی ۔۔۔ آپ اپنی سنائیں ۔
فاتح اور اس وقت، ظفری بھائی یہاں اچھا خاصا دن نکلا ہوا ہے
جی کرم ہے مالک کا۔ الحمد اللہ!
سحری بنا لیں آرام سے کہ آرام سے ہی بنے گی۔
وارث صاحب! کیسے مزاج ہیں؟ آج تو سوموار نہیں مگر لگتا ہے اُدھر آج بھی دھندا مندا ہی چل رہا ہے۔
شمشاد بھاؕئی لگتا ہے آج فاتح کی "راتوں" کی نیند کوئی چھین کر لے گیا ہے۔
تو بھائی اپنی راتوں میں لگائیے نہ کوئی چاند کہ آپ کو بھی علم ہو کہ اماوس کی راتیں کیا ہوتی ہیں۔
"رات" کسے کہتے ہیں آپ؟ بعد میں آپ بھی یہی کہتے سنائی دیں گے کہ ہم تو سنتے تھے کہ نیند۔۔۔
جی کرم ہے مالک کا۔ الحمد اللہ!
سحری بنا لیں آرام سے کہ آرام سے ہی بنے گی۔
وارث بھائی میں نے کوئی ایک بار کوشش کی ہے ۔۔۔ ! ۔۔۔ جب بھی کوشش کی کوئی گرہن شدہ چاند ہی اماوس راتوں میں آیا ۔
وہی رات ہے جس میں نیند پوری ہو جائے اور سنا ہے آپ اپنی نیند ہمارے "دن" میں پوری کرتے ہیں۔
یہ ظفری بھائی بھی تو تھے یہیں کہیں۔