محمد وارث
لائبریرین
اللہ نہ کرئے وارث بھائی کہ ان کی نیند کوئی چرا کر لے جائے۔
یہ لیں جی میں تو جاتا ہوں دفتر، کہ پہلے ہی دیر ہو چکی ہے۔
شمشاد بھائی خوش رہیئے، فاتح کی نیند چوری تو شاید پہلے ہی چوری ہو چکی اب تو اسے ڈھونڈتے پھرتے ہونگے۔
اللہ نہ کرئے وارث بھائی کہ ان کی نیند کوئی چرا کر لے جائے۔
یہ لیں جی میں تو جاتا ہوں دفتر، کہ پہلے ہی دیر ہو چکی ہے۔
وارث بھائی میں نے کوئی ایک بار کوشش کی ہے ۔۔۔ ! ۔۔۔ جب بھی کوشش کی کوئی گرہن شدہ چاند ہی اماوس راتوں میں آیا ۔
تو آپ کیوں ڈھونڈتے پیں "بدر" کوئی "ہلال" ڈھونڈیے
ظفری بھائی! گرہن تو تبھی دور ہو گا جب آپ اس چاند کو اپنے مدار میں لائیں گے۔
ہلال شاید ہمارے لیئے "حلال " ہی نہیں ہے ۔
تو کروا لیں نہ بھائی دیر ہی کتنی لگتی ہے۔ ایک فتوٰی ہی تو لینا ہے۔
جاتا ہوں ظفری بھائی بہت شکریہ آپ کا، خدا حافظ