السامُ علیکم،
آج کا دن بڑا مصروف گزرا۔۔۔۔۔
آحر وقت نکال ہی لیا آنے کا۔۔۔
اب شمشاد بھائی
خیر تو ہے ناں؟ یہ نیند کیوں اُڑ گئی آنکھوں سے؟
کچھ خاص وجہ نہیں پتہ نہیں کیا ہو گیا ھے۔ ویسے آپ کیا کر رہے ہیں اس وقت؟
اہا آج تو زینب بہن بھی آن لائن ہیں۔ کیسی ہیں آپ؟
آج نجانے کیا ماجرا ھے نیند ہی نہیں آرہی۔ لگتا ھے سب سو رہے ہیں۔