خوش آمدید باجو، واقعی آج پہلی بار باجو اس دھاگے پر آئی ہیں۔
باجو اس دھاگے پر ایک دوسرے کے نام بار بار رٹا لگا کر اس لئے کہے جاتے ہیں کہ پھر زندگی بھر ان ناموں بھولایا نہ جا سکے۔
مت پوچھئے فاتح بھائی! صدارتی انتخاب کے نتائج کے بعد دل ٹوٹ سا گیا ہے۔۔۔ جی کررہا ہے کہ روتا رہوں اس قوم کی بد نصیبی اور حکمرانوں کی بے غیرتی پر۔
کراچی کے حال چال تو ٹھیک ہی ہیں، آپ سنایئے۔ آپ کی طبیعت کیسی ہے؟