سید تراب کاظمی
محفلین
چاچو آپ کی بجلی آگئی!!اس کو ایسے پتہ چلا کہ برتن اس نے دھونے تھے لیکن وہ تم نے دھو دیئے ہوں گے۔
چاچو آپ کی بجلی آگئی!!اس کو ایسے پتہ چلا کہ برتن اس نے دھونے تھے لیکن وہ تم نے دھو دیئے ہوں گے۔
چاچو آپ کی بجلی آگئی!!
یہاں بجلی کبھی گئی ہی نہیں، تو آنی کہاں سے تھی؟
نھیں میں کسی اور بات پہ ہنس رہا تھا!!اس میں اتنا ہنسنے کی کیا بات ہے؟
السلام علیکم ، صبح بخیر
خیریت سے ہیں آپ سب ؟
103 صفحات ت ت ت
103 کو 20 سے ضرب دے کر مراسلوں کی تعداد نکال لیں۔السلام علیکم ، صبح بخیر
خیریت سے ہیں آپ سب ؟
103 صفحات ت ت ت