فہیم
لائبریرین
میں بہت پیاری
بس ناں پوچھیں
پھر تم بنا پوچھے ہی بتادو
میں بہت پیاری
بس ناں پوچھیں
نئی نہیں پرانی بات ہے ۔۔۔یہ تو کوئی بات نئی ہوئی!!!
ہماری تو بجلی بہت کم جا رہی ہے آجکل۔۔ ماشاء اللہ نظر نہ لگ جائے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اچھی ہوں اپیاکیسی ہو عائشہ ؟ کیسا گذرا سنڈے ؟
میرا بھی بہت مصروف گذرا ۔۔۔ ابھی تو جائنگ میں ۔۔ شب بخیر اللہ حافظاچھی ہوں اپیا
سنڈے مصروف گزرا
آپ سنائیں ؟
وعلیکم السلام زین بھیاالسلام علیکم!
نئی نہیں پرانی بات ہے ۔۔۔
وعلیکم السلام زینالسلام علیکم!
وعلیکم السلام !السلام علیکم!
الحمداللہ آنٹی اب ان کی طبیعت کافی بہتر ہےوعلیکم السلام زین
کیا حال ہے؟
امی کیسی ہیں اب؟
الحمداللہ۔ خیریتوعلیکم السلام !
کیسے ہو بھئی آجکل کم نظر آ رہے ہو؟
اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوںالحمداللہ آنٹی اب ان کی طبیعت کافی بہتر ہے
آپ کیسی ہیںِ؟ امین بھائی کہاں ہیں؟
میں بھی ٹھیک!الحمداللہ۔ خیریت
آپ کے مزاج بخیر ہیںِ؟
تراب بھائی ۔ مصروفیات زیادہ ہیں کچھ دنوں سے