نظر نہیں لگی شمشاد بھائ...کسی نے ادھار مانگا ہے...پرسوں واپس ملے گا.
جی ہاں ٹرین دا ٹرینرز سے متعلق تھی. قطر یونی سے ایک ریسورس پرسن آے تھے. ڈاکٹر خرم شریف.ایز یوژول ۔۔۔
اچھا آپ کراچی آئی ہوئی تھیں ۔۔۔ کس موضوع پر تھی ورکشوپ؟
ارے مجھے تو کچھ سمجھ نہیں
تم بتاؤ
ہیں آپ لیپ ٹاپ بھی ادھار میں دے دیتی ہیں۔
بس میں بہت دیالو موڈ میں تھی ناں. ویسے ایسے کام کر کے میں بہت نقصان بھج اٹھاے ہیں. لیکن کوئ مانگ لے تو انکار نہیں کیا جاتا.ہیں آپ لیپ ٹاپ بھی ادھار میں دے دیتی ہیں۔
ہمارا میڈیا چوہے کو ہاتھی اور زیرو کو ہیرو بنانے میں آئ ایس او سرٹیفائیڈ ہے امین.یہ رہی ان صاحب کی پروفیشنل پروفائل ۔۔۔ ۔ غصہ آتا ہے مجھے اپنے جاہل میڈیا پر۔۔۔۔ ۔
http://www.linkedin.com/pub/muhammad-ammar-afzal/18/714/329
پاکستان میں سب چلتا ہے چاچووووووو
بس میں بہت دیالو موڈ میں تھی ناں. ویسے ایسے کام کر کے میں بہت نقصان بھج اٹھاے ہیں. لیکن کوئ مانگ لے تو انکار نہیں کیا جاتا.
نھیں چاچو وہ میں پیار سے کھ رہا تھا!و علیکم السلام
تراب میاں یہ محترمہ نہیں ہیں، یہ بھی تمہاری ادی ہیں، خبردار جو آئندہ محترمہ کہا تو۔
وعلیکم السلام سوئیٹ سی ننھی پری۔ امید کہ بالکل بخیر ہوں گی اور مسکرا رہی ہوں گی۔
وعلیکم السلام سوئیٹو
کیسی ہو
اچھی ہوں اپیا بھیاتمہارے ہاتھ سعود بھیاء نے اٹھوائے تھے۔ ان سے پوچھو۔
السلام علیکم بٹیا رانی۔ ہم تو یہیں ہیں بس ذرا مصروف ہیں۔اچھی ہوں اپیا بھیا
آپ لوگ کہاں ہیں
ٹھیک ہے پھر آپ جلدی سے اڑی ہوئی بے پر کی پڑھ لیں۔وعلیکم السلام بھیا
کوئی نہیں مصروف بس ۔۔مجھے نہیں پتا